امریکا کورونا وبا کا نیا مرکز،متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 16ہزارہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کورونا وبا کا نیا مرکز،متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 16ہزارہوگئی - Covid_19

واشنگٹن:

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ہرگزرتے دن کےساتھ کورونا کی ہلاکت خیزی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب امریکا وباءکا نیا مرکز بن کر سامنے آرہا ہے۔ اٹلی میں کوروناسےمرنےوالوں کی تعداد 10 ہزارسے زائد ہوگئی ہے اور اسپین میں کورونا سے ہلاکتیں 6 ہزار تک جا پہنچی ہیں۔ ایران میں ڈھائی ہزار افراد وائرس کا شکارہوچکےہیں۔ جب کہ فرانس میں23 سو سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SAD.WE PRAY FOR THE BEST FOR ALL HUMAN BEINGS/OUR AMERICAN FRIENDS.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئیکراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی Karachi FridayPrayer CoronaVirus Pray pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سندھ حکومت کا قیدیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کرنا چاہتا ہوں، قانون کے مطابق دیکھوں گا کہ کتنے قیدی چھوڑ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 123 ہوگئیکورونا کے سب سے زیادہ کیسز پاکستان کے کونسے شہر میں رپوٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 1235 افراد متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:متاثرہ افراد کی تعداد 1235 تک جاپہنچیکورونا وائرس:متاثرہ افراد کی تعداد 1235 تک جاپہنچی Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »