امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا

امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ ، شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا

19/09/2021 11:00:00 PM

امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ ، شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹی خبریں ہیں۔ نجی ٹی وی

امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ ، شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیاSep 19, 2021 | 18:00:PMواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹی خبریں  ہیں۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق انکا کہنا تھا تھا کہ  ایئرپورٹ پر جو وقت لگا وہ روٹین ہے۔ ہر ملک کے رولز اینڈ ریگولیشن ہیں۔ جھوٹی خبروں سے کچھ نہیں ہونا ہے۔پاکستان دشمن عناصر جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ کشمیر کاز کو اجاگر کرنے امریکہ  آیا ہوں۔ میرے مشن سے دشمن عناصر خائف ہیں۔ پاکستان دشمن عناصر فیک نیوز پروموٹ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

تیئس مارچ کواپوزیشن کوسیاسی شکست ہوگی،شیخ رشید

اگر اپوزیشن کو ذاتی سیاست کےلیے احتجاج کرنا ہے تو وہ اپنا شوق پورا...; مزید پڑھ >>

بوسٹر ڈوز پر امریکی حکام کا فیصلہامریکا کی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے تجویز دی ہے کہ کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس تمام امریکی شہریوں کو نہ دیے جائیں۔

مزدور ی سے انکار پر والد کا جوان بیٹوں پر تشددلڑکے کورٹ پہنچ گئےلڑکوں کو گھر سے نکالنے سے پہلے رفیق نے گھریلو ناچاقی پر ان کی ماں عذرا کو چودہ سال پہلے گھر سے نکال دیا تھا،ایڈیشنل سیشن جج نے ٹھوکر نکاز بیگ پولیس کو دونوں

راکھی ساونت کا مذاق اڑانے پر ان کے شوہر بھارتی سیاستدان پر برہم - ایکسپریس اردواپنے سیاسی مفاد کے لیے کسی کی زاتی زندگی خراب نہ کریں، راکھی ساونت کے شوہر کا ٹوئٹ

ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر وزیراعظم کا اظہارِ تشویشآپ خود جی الیون ڈسٹرکٹ کورٹ کا افتتاح کرنے آئے ہیلی کاپٹر سے اترے پر دو سومیٹر جانے کے لیے پراڈو کا استعمال کیا ساتھ پانچ چھ پراڈو اور تھیں پولیس اور رینجر تمام بلڈنگز پہ موجود تھی فوج ظفر موج آپ کے ساتھ تھی حالانکہ آپ پرٹوکول ختم کرنے کا وعدہ کر کے آئے تھے دوسرے کیسے ٹھیک ہوں گے Exceeded More than 10 hrs continue unannounced non scheduled loadshedding in sector 10 bagh e korangi. Area supply just flactuating and nothing. All 3 scheduled has been merged in non scheduled loadshedding sector 10 korangi, Assembly aur awano ki Loadshedding aisay q nahi hoti

وزیراعظم عمران خان کا ہوائی اڈوں پر بڑھتے پروٹوکول پر اظہارِتشویشوزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان نے متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف سرکاری افسران اور نجی افراد کو غیر معمولی پروٹوکول دیا جا رہا ہے SamaaTV بلکل یہ پاکستان بد قیسمتی ہیں کہ جس ادمی نے سفید کاٹن پہنا ہیں ان کو عیر معمولی پرٹوکول دیا گیا ہیں جس کے وجہ سے سالانہ خزانے کو کروڑوں کا نقصان اٹھانا۔پڑتا ہیں

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬