امریکی سرحد پر پھنسا غیرملکی جوڑاایک دوسرے کی محبت میں مبتلاء شادی بھی کرلی

امریکی سرحد پر پھنسا غیرملکی جوڑاایک دوسرے کی محبت میں مبتلاء، شادی بھی کرلی

24/01/2022 10:15:00 PM

امریکی سرحد پر پھنسا غیرملکی جوڑاایک دوسرے کی محبت میں مبتلاء، شادی بھی کرلی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ایک حکم نامے کے سبب امریکہ سے نکالے گئے تارک وطن لڑکا لڑکی واپس امریکہ میں داخل ہونے کے لیے بارڈر پر

کورونا کے دوران حکومت کی جانب سے اقدامات نہ کیے جانے پر میرا کاروبار ٹھپ ہوا: متھن چکرورتیرپورٹ کے مطابق ان تمام لوگوں کو بتایا گیا کہ ان کی ویزہ درخواستیں پراسیس میں ہیں اور ان کی منظوری تک یہ لوگ امریکہ میں داخل نہیں ہو سکتے۔ جوز لوئس اور وینڈی میکسیکو کے سرحدی شہر جواریز میں پناہ گزین کیمپ میں مقیم رہے اور وہیں ان کی پہلی ملاقات ہوئی۔لوئس کا کہنا ہے کہ وہ اکثر وینڈی کو دلاسہ دینے کے لیے کہتا تھا کہ وہ اس سے بہت محبت کرتا ہے اور مستقبل میں وہی اس کی بیوی اور اس کے بچوں کی ماں بنے گی اور بالآخر ہم ایک ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Nadeem Malik Live - SAMAATV - 24 May 2022

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہکراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے کا ہوگیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آج پاکستانی روپے کے

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں

افغانستان میں امریکی شہری نے ترجمان طالبان کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوکلمہ پڑھانے کے بعد کرسٹوفر کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا

دربدری کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے اور ان کا تعلق اب بھی قائم ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق نیکاراگوا کا 29سالہ جوز لوئس ایلواریڈو اور گوئٹے مالا کی شہری وینڈی ایسپنا ان 71ہزار غیرملکیوں میں شامل تھے، جنہیں جنوری 2019ءمیں ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے’مائیگرنٹ پروٹیکشن پروٹوکول‘ نامی حکم نامے پر دستخط کرنے کے بعد امریکہ سے بے دخل کیا گیا تھا اور وہ طویل عرصے تک میکسیکو میں امریکہ کے بارڈر کے ساتھ دربدر دھکے کھاتے رہے۔  کورونا کے دوران حکومت کی جانب سے اقدامات نہ کیے جانے پر میرا کاروبار ٹھپ ہوا: متھن چکرورتی رپورٹ کے مطابق ان تمام لوگوں کو بتایا گیا کہ ان کی ویزہ درخواستیں پراسیس میں ہیں اور ان کی منظوری تک یہ لوگ امریکہ میں داخل نہیں ہو سکتے۔ جوز لوئس اور وینڈی میکسیکو کے سرحدی شہر جواریز میں پناہ گزین کیمپ میں مقیم رہے اور وہیں ان کی پہلی ملاقات ہوئی۔لوئس کا کہنا ہے کہ وہ اکثر وینڈی کو دلاسہ دینے کے لیے کہتا تھا کہ وہ اس سے بہت محبت کرتا ہے اور مستقبل میں وہی اس کی بیوی اور اس کے بچوں کی ماں بنے گی اور بالآخر ہم ایک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر جوبائیڈن نے اپنے پیشرو کی طرف سے جاری کیے گئے اس حکم نامے کو ختم کیا جس کے بعد 13ہزار لوگ واپس امریکہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔ تاہم امریکی عدالت نے ایک بار پھر ٹرمپ کے اس حکم نامے کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ اب لوئس اور وینڈی 3ہزار رجسٹرڈ پناہ گزینوں میں شامل ہیں تاہم امریکی ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے باعث وہ میکسیکو میں رہنے پر مجبور ہیں۔ کوریئر کے ذریعے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام لوئس اور وینڈی کا کہنا ہے کہ ”بدقسمتی سے امریکی حکام کی طرف سے ہمیں یہ بھی نہیں بتایا جا رہا ہے کہ ہماری درخواستوں کا سٹیٹس کیا ہے۔ ہم امریکہ میں رجسٹرڈ پناہ گزین ہیں مگر ہمیں امریکہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ہم چاہتے تھے کہ ہم امریکہ جا کر شادی کریں لیکن مایوس ہو کر ہم میکسیکو میں اس دربدری کے دوران ہی شادی کرنے پر مجبور ہو گئے۔“ رپورٹ کے مطابق لوئس اور وینڈی 6جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے۔  مزید :