امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے مسلمان دوست سے منگنی کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

مزید پڑھیے:

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے جیون ساتھی کے لیے اپنے مسلمان دوست کا انتخاب کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے ایک مسلمان شخص بدر شمس سے منگنی کرلی۔ دونوں کے درمیان دو سال سے قربتیں تھیں جس کے بعد انھوں نے ایک ہونے کا فیصلہ کیا۔ لنڈسے لوہان نے اپنے مداحوں کو خوشی کے اس موقع پر شریک کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خوشگوار موڈ میں منگیتر بدر شمس کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ میرا پیار، میری زندگی، میرا خاندان اور میرا مستقبل ۔۔۔ تصویر میں لنڈسے منگنی کی انگوٹھی بھی پہنی ہوئی ہیں جس میں ہیرا جڑا ہوا ہے۔ امریکی اداکارہ کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں تاہم ایک برس قبل انسٹاگرام پوسٹ میں لنڈسے لوہان نے اپنے بوائے فرینڈ کا تعارف بدر شمس کے نام سے کروایا تھا جو غالباً دبئی میں رہتے ہیں اور بزنس مین ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

He accepted Islam?

Lund sy laholahaan 🤣🤣 bc naa angrezi ich likh lendy

مبارک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسند کی شادی کروں گی اور ہونیوالے شوہر ۔ ۔ ۔ اداکارہ ریشم نے بھی دل کی بات کہہ دیلاہور (ویب ڈیسک) لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم اپنے خوابوں کے شہزادے کو تلاش کرنے لگیں, صحافی نے ریشم سے شادی سے متعلق سوال کیا جس پر اداکارہ نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جھانوی کپور اور ان کے خاندان سے کیا تعلق ہے ؟ ۔۔ سجل علی نے اہم بات بتا دیپاکستان اور بھارت میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی سجل علی نے بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور اور ان کے خاندان سے اپنے تعلقات کے بارے میں بتادیا۔ Aaacha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عائزہ خان کا شاندار فوٹو شوٹ۔۔ ندا یاسر سکتے میں آ گئیںپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے ایک بار پھر ہمیں اپنی تخلیقی سوچ کی صلاحیتوں سے متاثر کیا ہے اور اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک سنڈریلا تھیم Oh saktay me anaa hi tha q ke easa lagraha he baqri ko polio hogeya he😂😂😂 Lant ho in pe Allah apse neki ka koi ly
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روی چندرن ایشون اپنے ’ہوم‘ امپائر سے ہی الجھ بیٹھے - ایکسپریس اردومیچ آفیشل نیتن مینن نے انھیں وکٹ کے ڈینجر ایریا میں جانے سے روکا، اس پرایشونے میچ آفیشل سے تکرار شروع کردی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ بہن بھائی اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں - ایکسپریس اردودونوں بچے پیدائشی طور پر دو نایاب اور لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ہیں جن کی وجہ سے وہ عمر رسیدہ نظر آنے لگے ہیں Part 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا نے اپنے خلاف دائر دعویٰ میں بالآخر عدالت کے سامنے جواب جمع کرادیالاہور (ویب ڈیسک) سکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے اپنے گھر کے خلاف دائر دعویٰ میں بالآخر سول عدالت  میں جواب داخل کروادیا، انہوں نے دعویٰ میں موقف اختیار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »