امریکا طالبان معاہدے کی محفل پاکستان کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی، وزیر خارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی محفل پاکستان کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ ہم دوحہ میں معاہدے کے وقت موجود ہوں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ‘’ دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم آج جس جگہ کھڑے ہیں یہ سب کچھ آسان نہیں تھا۔ ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی ہے۔ اب افغانستان کی سیاسی قیادت کی بھی ذمہ داریاں ہیں۔ پاکستان نے اپنا کام کیا، اب افغانوں کو اپنا کام کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کو قائل کرنا کہ افغانستان کا فوجی حل نہیں، ہمارا پہلا قدم تھا۔ کچھ روز پہلے زلمے خلیل زاد تشریف لائے، ہم نے سب معاملات پر بات چیت کی۔ دونوں فریق کہہ رہے ہیں کہ ہم نے ایک معاہدہ کر لیا ہے۔ دنیا ہمارے اس مطالبے پر قائل ہو گئی ہے۔ادھر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے تسلسل کے ساتھ امریکا اور طالبان کے براہ راست مذاکرات کی حمایت کی ہے۔ توقع ہے فریقین تاریخی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جامع سیاسی حل کی طرف بڑھیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Because Pakistan will never let it happen.

Han na talib production kis k hn

Lant

Galiandene ka bht dil ho raha hai isse

بلکل درست بات ہے امریکہ نے انڈیا کو خوش رکھنے کہ لیے پاکستان کو اگلے 4 مہینوں تک مزید گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان کی کامیابی ،سوائے ترکی کہ کسی مسلم ملک نے پاکستان کا ساتھ نہی دیا۔باقی ریاست ہوش کہ ناخن لے اور ملک کی بہتری کہ لیے آزادانہ خارجہ پالیسی بنائے

Bullshit

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدے کیلئے مکمل طور پر پرعزم ہیں، نائب سربراہ طالبان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پُرتشدد کارروائیاں بند ہونے کے بعد امن معاہدے پر دستخط ہوں گے، ترجمان طالبان - ایکسپریس اردوامریکی فوجیوں کا افغانستان سے پرامن انخلاء صدر ٹرمپ کےلیے بھی خصوصی اہمیت رکھتا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں‌ امن کیلئے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »