امدادی رقوم کے میسج کیلئے دہاڑی داروں کے پاس رضاکار بھیجیں گے،ثانیہ نشتر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی ثنیہ نشتر نے کہا ہے کہ بہت سارے دہاڑی دار فون سن سکتے ہیں لیکن میسج نہیں کر سکتے۔ جہاں مزدور بیٹھے ہوتے ہیں وہاں پر رضا کار بھیجیں گے تا کہ وہ ان کا میسج کر سکیں۔

ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ بارہ ہزار روپے ایک مرتبہ ہی ادا کریں گے۔ تمام پیسے انتہائی شفافیت کے ساتھ دیئے جائیں گے۔ پچھلے تین ہفتوں سے چیف سیکرٹریز کیساتھ رابطوں میں ہیں۔ فائنل لسٹیں بن چکی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت بڑی تعداد میں ہم نے لوگوں کو پیسے دینے ہیں۔ رش سے بچنے کے لیے مرحلہ وار لوگوں کو پیسے بھیجیں گے۔ تمام میسج آنے کے بعد حق داروں کو فائنل میسج اور مرحلہ وار یونین کونسل کو نوٹی فیکشن بھیجیں گے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ بہت سارے دہاڑی دار بھی امدادی رقوم کے حصول کیلئے میسج کر چکے ہیں۔ اب تک تین کروڑ 45 لاکھ سے زائد لوگ اپلائی کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کب بھیجیں گے جب لوگ کرونا سے نہیں بھوک سے مڑ جائیں گے

جھوٹ صرف جھوٹ

WaheedYzai Why, Tiger Force. BISP has its own offices up to tehsil level. it spends billions on their salary and offices. use them.

بھترین قدم یونین کونسل کے سطح پر ھر انسان کو دیاڑی دار غریب افراد کا پتہ سب کو معلوم ھوتا ھے اس میں حقدار لوگوں کو اپنا حق ملے گا انشاءاللہ

Mtlb razakar msg lay kr jay ga?🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں’'حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

والدین کیلئے خوشخبری، چھٹیوں کے دوران اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانوالدین کیلئے خوشخبری، چھٹیوں کے دوران اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Parents GoodNews SchoolFees Holidays DrMuradPTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK DrMuradPTI پنجابچکے علاوہ نھی صوبے ہیں وہاں تو کوی پوچھنے والا نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردواگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، سوشل میڈیا صارف ہا ہا پھر ایسے چہرے رکھتی کیو ہیں اس ڈاؤن کا پاکستانی عوام کو بہت فائدہ ہوا یہاں مرد شیر بن گئے عورتیں چڑیل بن گئی Lolz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بیورو کریسی میں خوف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »