امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 54 mins agoامدادی سامان سے بھرا طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ خصوصی پرواز پی کے 8552 میں 20 کنٹینر شامل تھے۔

چین سے آنے والے طیارے میں کرونا وائرس کی ٹیسٹ کیٹس، ماسک، گالوز، 100 تھرمل اسکینر اور دوسرا ذاتی حفاظتی سامان شامل ہے۔ طيارہ 7 پیلٹ اور13 کنٹینرز لے کر بیجنگ سے اسلام آباد پہنچا۔ سامان میں ذاتی حفاظت کی اشیا تقریبا 9 لاکھ ماسک، 60 ہزار حفاظتی عینکیں اور 33 سو سے زائد حفاظتی سوٹ ہیں۔ اس کے علاوہ آنے والے سامان میں ڈھائی لاکھ دستانے، تھرما میٹر اور دوسرے حرارت پیما آلہ جات بھی شامل ہیں۔

ایئر پورٹ انتظامیہ کے مطابق کلیرنس کے بعد سامان این ڈی ایم اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین سے سامان کے 3 طیارے آچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیااسلام آباد : چین سے ایک اور طیارہ امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا، امدادی سامان میں ٹیسٹنگ کٹس، گلوز، حفاظتی ماسک کی بڑی مقدار شامل ہے۔ Saman gaya khaha logo ka gharo ma do ya saman
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو امدادی سامان کا عطیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام: چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیاکورونا کی روک تھام: چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا CoronaVirus Pakistan China MedicalPersonnelAndSupplies Islamabad Plane FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ذاتی حفاظتی سامان کی تیاری شروعکورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ذاتی حفاظتی سامان کی تیاری شروع CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan CoronaVirusPrecautions SafetyDress Production
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپ نے پہلی بار ادائیگیوں کے نئے نظام کے ذریعہ ایران کو میڈیکل سامان بھیج دیاتہران: (دنیا نیوز) یورپ نے پہلی بار ادائیگیوں کے نئے نظام کے ذریعہ ایران کو میڈیکل سامان ایکسپورٹ کردیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، مہوش حیات کا طبی عملے کو حفاظتی سامان فراہم کرنے کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد معروف اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں سے احتیاطی تدابیر اور گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان طبی عملے کو ضروری حفاظتی سامان ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »