امدانی برادران: نوجوان سرمایہ کار جن کا منفرد کاروباری تصور دنیا میں مقبول ہوا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امدانی برادران نے تقریبا اڑھائی سال کے عرصے میں 40 مختلف کمپنیوں میں کامیاب سرمایہ کاری کی ہے۔ اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ کمپنیوں پر سرمایہ کاری کو غیر معمولی سمجھا جا رہا ہے۔

’میرا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ ٹیکنالوجی کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے امریکہ گیا تو وہاں پر پہلے ایک کمپنی بنائی مگر سرمایہ کی کمی کی وجہ سے چل نہ سکی۔ دوسری کمپنی بنائی تو اس کے لیے بھی سرمایہ کی ضرورت تھی۔ پھر میں نے پاکستانی بھائیوں کی کمپنی ’اڈیپٹ وینچر‘ کو تجویز بھیجی تو انھوں نے قبول کر لی۔ اب میری کمپنی آگے بڑھ رہی ہے۔‘

’اس کے علاوہ ہم انھیں تنخواہ اور مراعات کے حوالے سے بات چیت کرنے کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کرتے ہیں۔‘ ان کا کہنا ہے کہ ’ہمارے والدین مختلف کاروبار سے منسلک رہے جس میں صنعت کاری بھی شامل ہے مگر ہم بھائیوں کا آغاز ہی سے ذہن مختلف تھا۔ بچپن ہی میں ہم بھائیوں کی بات ہوتی تھی کہ ہم کچھ مختلف کاروبار کریں گے جس میں کمپنیوں میں سرمایہ کاری شامل تھی۔‘

’عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نئے کام کا آغاز کرنے والوں کو کم از کم ایک سے دو سال کا وقت چاہیے ہوتا ہے اس سے پہلے کہ وہ کسی بھی آئیڈیا پر پہلی سرمایہ کاری کامیابی سے کروا سکیں مگر ہمارے معاملے میں ایسا نہیں ہوا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر نواز نے وزن کم کرنے کا کیا طریقہ بتایا؟یاسر نواز کا کہنا تھا کہ ورزش کرنے سے ان کا جسم حرکت میں آیا اور بھوک میں بھی اضافہ ہوا جس کے بعد ان کا وزن بڑھنا شروع ہوا۔ kam aqal nida
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے دن کاروبار منفی رہاحصص بازار میں 12 کروڑ 62 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 3 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں سجا کارشو ، 50 سے زیادہ پرانی اور نایاب گاڑیاں نمائش کیلئے پیشکار شو میں جہاں منی کوپر، فاکسی اور مرسڈیز شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مر جاو بےشرموں ۔۔۔ یہ حالات بھی آنے تھے پاکستان کے 😁😁😁 مریم کو بھیج دو پھر لعنتیوں 😐😐😐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »