امت شاہ مستعفی ہوں: سونیا گاندھی

انڈیا، دلی میں ہنگامے اور ہلاکتیں: امت شاہ مستعفی ہوں، کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کا مطالبہ

26.2.2020

انڈیا، دلی میں ہنگامے اور ہلاکتیں: امت شاہ مستعفی ہوں، کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کا مطالبہ

انڈیا میں کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جس یہ فسادات ملک کے دوسرے حصوں میں بھی پھیل سکتے ہیں۔

یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے شئر پینل منتخب کیجیے تصویر کے کاپی رائٹ Inc انڈیا میں حزب اختلاف کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ دلی کے خونریز فسادات کے لیے مرکزی حکومت اور بالخصوص وزیر داخلہ ذمے دار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیر داخلہ اپنی ذمے داری نبھانے میں ناکام رہے ہیں اور وہ اپنے عہدے سے فوراً مستعفی ہو جائیں۔ دلی میں تین دنوں سے جاری مذہبی فسادات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہو گئی ہے۔ ہسپتال کے ذرائع کے مطابق 200 سے زیادہ افراد بری طرح زخمی ہیں اور زیر علاج ہیں۔ دلی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ایک میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ حکمراں جماعت کے رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات کے سبب یہ فسادات بھڑکے۔ انھوں نے کہا کہ اگر پولیس نے بروقت قدم اٹھایا ہوتا تو 20 سے زیادہ زندگیاں ختم نہیں ہوئی ہوتیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک بات ہے کہ وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور ان کی جماعت کے اعلی رہنماؤں نے ان خونریز فسادات پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ یہ بھی پڑھیے ‘دلی میں اب بھی جے شری رام کے نعرے لگ رہے ہیں‘ سونیا گاندھی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جس طرح کا نفرت کا ماحول بنایا گیا ہے اس سے یہ فسادات ملک کے دوسرے حصوں میں بھی پھیل سکتے ہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ فسادات پر فوراً قابو پانے کے لیے بڑی تعداد میں نیم فوجی دستے تعینات کیے جائیں۔ انھوں نے وزیر داخلہ سے سوال کیا ہے کہ اتوار کو دلی میں فسادات پھوٹتے وقت وہ کہاں تھے اور کیا کر رہے تھے۔ انھوں نے یہ بھی پوچھا ہے کہ فساد زدہ علاقوں میں کتنی پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ جب پولیس فسادات پر قابو نہیں پا رہی ہے تو متاثرہ علاقوں میں نیم فوجی دستے کیوں نہیں تعینات کیے گئے۔ تصویر کے کاپی رائٹ EPA حکمراں جماعت بی جے پی نے کانگریس کی رہنما کے بیان کی مذمت کی ہے۔ پارٹی کے سیںیئر رہنما پرکاش جاوڑیکر نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب سبھی جماعتوں کو سیاست سے بالاتر ہو کر امن کے قیام کے لیے کام کرنا چاہیے اس وقت کانگریس فسادات پر سیاست کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 'جن کے ہاتھ سکھوں کے قتل عام سے رنگے ہوئے ہوں وہ ہماری حکومت پر فسادات کا الزام لگائیں گے۔' اس دوران ‏عام آدمی پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فسادات پرقابوپانے کے لیے متاثرہ علاقوں میں فوج اتاری جائے۔ پارٹی کے سیںیئر رہنما گوپال رائے نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ان فسادات کے لیے بی جے پی ذمے دار ہے۔ انھوں نے کہا کہ پچھلے کچھ دنوں سے جس طرح کے نفرت اںگیز بیانات دیے جا رہے تھے اس سے یہ واضح ہے کہ یہ فسادات ایک منظم سازش کے تحت کرائے گئے ہیں۔ گوپال رائے نے کہا کہ حملوں اور ہلاکتوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ پولیس بلوائیوں پر قابو نہیں پا رہی ہے اس لیے فوراً فوج اتاری جائے۔ مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے بھی متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ متعلقہ عنوانات مزید پڑھ: BBC News اردو

ادویات کی فراہمی، انڈسٹری کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،اسد عمر -



کراچی، کرونا کا خوف اور لاک ڈاؤن کی بے روزگاری، شہری نے خودکشی کرلی

روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو



سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار

خاقان عباسی نےراہداری ضمانت کےلیے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا



ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 اموات

اداکارہ کے بچپن کی تصویر نے دل جیت لیے



👍👍 Narendar modi also Shame on india Dios know who is bad He does Modi's dirty work for him. He's got Modi by the short and curlies Hafiz Hanzalah I DAWAT E ISLAM TO ALL WORLD ALL THE SUCCESSESS ONLY IN THE HANDS OF ALLMIGHTY ALALLAH AND IN RELIGION ISLAM ,FOLLOW THE THE LIFE OF RASOOLALLAH AND COMMADS of Allah ..... For total Sol all crises ,disasters,floods all world,confess Islam for succ

No, never , not Shame on india Ohhhh just rubbish it's not only just the resign of shah it's a real worst scenario specially for the whole Indians it's not even 1992 Babry mosque or even 2002 Gujarat it's 2020 it's not an India of Nehru and Gandhi it's a new India of P.M.Modi it's a real shameful story for all

ان فسادی انڈین rss کے گنڈوں کے ظلم کے بعد انڈیا آتنگ واد ملک ہے کسی کو کوئی شک نہیں مسلمان بھارت میں اقلیت نہیں دوسری بڑی اکثریت ہیں اس کو مد نظر رکھ کر آئندہ کی حکمت عملی بنائیں delhivoilence

امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب، قطری سفیر کی شاہ محمود کو شرکت کی دعوت

ٹرمپ کا لمبا قد آڑے آگیا، شاہ جہاں اور ممتاز کی اصل قبرنہ دیکھ پائےٹرمپ کا لمبا قد آڑے آگیا، شاہ جہاں اور ممتاز کی اصل قبرنہ دیکھ پائے Trump TrumpInIndia TrumpVisitIndia TajMahal Melania PMOIndia narendramodi realDonaldTrump FLOTUS StateDept MELANIATRUMP

ٹرمپ کا دورہ بھارت برسوں بعد شاہ جہاں اور ممتاز کی قبروں کی صفائیاٹرمپ کا دورہ بھارت برسوں بعد شاہ جہاں اور ممتاز کی قبروں کی صفائیا TajMahal TrumpTajMahal TrumpVisitsIndia Trump India ModiGovt CleansingTheTombs TombsOfShahJahanandMumtaz realDonaldTrump FLOTUS PMOIndia StateDept narendramodi amnesty

امریکا،طالبان امن معاہدہ، شاہ محمودکودستخطی تقریب میں شرکت کی دعوتامریکا،طالبان امن معاہدہ، شاہ محمودکودستخطی تقریب میں شرکت کی دعوت SamaaTV Excellent work Jana chahiye زبردست 👍

ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی: شاہ محمود

صدر ٹرمپ نے بھارت میں پاکستان کا ذکرکیوں کیا؟شاہ محمودقریشی نے وضاحت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹرمپ اور کشمیر کا ذکر نہیں کیا تو اُس کی وضاحت کون دے گا۔؟؟؟؟ شاہ جی کی سفارت کار ی بی خالی کارتوس نکلا. ہمیں کرتا پور نہیں مسلمانوں کی تحفظ چاہیے. پہر اسکے بعد چو چاہو بنالو



’ڈر ہے کہ کورونا سے پہلے بھوک سے نہ مر جائیں‘

پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ

کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟

لاک ڈاؤن میں اپنی کھڑکی سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟

’گھر والے پوچھتے ہیں گھر کب آؤ گے، انھیں کیا بتاؤں؟‘

'پولیس ڈیوٹی میں نہیں پتہ ہوتا کہ کس کو کورونا ہے، کس کو نہیں‘

24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 فروری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

پاک ایران سرحد:’اس وقت ایسے ہے جیسے ہم جیل میں ہیں‘

اگلا خبر

لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘
ادویات کی فراہمی، انڈسٹری کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،اسد عمر - کراچی، کرونا کا خوف اور لاک ڈاؤن کی بے روزگاری، شہری نے خودکشی کرلی روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار خاقان عباسی نےراہداری ضمانت کےلیے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 اموات اداکارہ کے بچپن کی تصویر نے دل جیت لیے مستحقین کے گھروں پر راشن کی فراہمی آئندہ ہفتے شروع ہوگی، یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن - ایکسپریس اردو کرونا کی تشخیص، کتوں کی خدمات لینے پر غور محمکمہ موسمیات کی موسم سرماطویل ہونےکی پیش گوئی کورونا وائرس؛ پنجاب اور خیبرپختون خوا نے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو مستحق افراد کی دہلیز تک راشن کی فراہمی آئندہ ہفتے شروع ہوگی، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن - ایکسپریس اردو
’ڈر ہے کہ کورونا سے پہلے بھوک سے نہ مر جائیں‘ پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟ لاک ڈاؤن میں اپنی کھڑکی سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟ ’گھر والے پوچھتے ہیں گھر کب آؤ گے، انھیں کیا بتاؤں؟‘ 'پولیس ڈیوٹی میں نہیں پتہ ہوتا کہ کس کو کورونا ہے، کس کو نہیں‘ 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق جنوبی ایشیائی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین باقی دنیا سے کم کیوں؟ پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گا دعا کریں اللہ کا گھرجلد کھل جائے،صنم جنگ سندھ میں تبلیغی جماعت کو مزاحمت کا سامنا کیوں؟ کورونا کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی