امتحان میں نقل کروانے والی ایک خاتون انٹر پول کو مطلوب - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سکینڈل کا پردہ اس وقت فاش ہوا جب ایک امتحان سپروائزر نے ایک طالب علم کے پاس سے غیر معمولی ٹرانسمیشن کی آوازیں سنیں۔

انٹرپول نے سنگاپور میں امتحان میں دھوکہ دہی کے ایک بڑے سکینڈل میں سزا یافتہ خاتون کی گرفتاری میں مدد کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔ اس خاتون پر طالب علموں کو فون اور ہیڈ فون کے ذریعے نقل کروانے کے الزامات ہیں۔

سٹی سٹیٹ کی پولیس نے گذشتہ نومبر میں پوہ، جنھیں پونی بھی کہا جاتا ہے، ان کے لیے گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا۔ پولیس نے اگلے مہینے انٹرپول کے ’ریڈ نوٹس‘ کے لیے درخواست دی اور ان کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات کی اپیل کی تھی۔ پوہ کو فی طالب علم 8 ہزار ڈالر کے ساتھ ساتھ ایک ہزار ڈالر داخلہ فیس کی ادائیگی کی گئی تھی لیکن طالب علموں کے پاس نہ ہونے کی صورت میں رقم کو مکمل طور پر واپس کیا جانا تھا۔

فیس ٹائم کا استعمال کرتے ہوئے، ٹین نے پوہ، اس کی بھانجی فیونا پوہ اور ایک ملازم فینگ ریوین، جو ٹیوشن سینٹر میں انتظار کر رہے تھے، امتحان کے پرچے کا لائیو سٹریم کیا۔ اس میں شامل طالب علموں میں سے ایک نے گواہی دی کہ ٹیوٹرز نے نقل کرنے کے لیے اس پر دباؤ ڈالا تھا، اور وہ یہ کہنے کی ہمت نہ کر سکا کہ وہ اس کا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hamare time pe pata nahi kyon ghayeb hojati hain esi khwateen

اچھا قدم ہے۔ لیکن پتہ نہیں پاکستانی جو پیسہ باہر لے جا کر محلات خریدتے ہیں اور ان پر کیس بھی چلتے ہیں لیکن سالوں فیصلہ ہی نہیں ہوتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز وطن واپسی کے لیے ابو ظبی سے روانہمریم نواز کو لانے والی پرواز میں میڈیکل ایمرجنسی کے باعث ایک گھنٹہ تاخیر ہوئی 😜 یہ کس فلم کی شوٹنگ ہورہی ہے لعنت Mashallah ♥️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز لاہور پہنچ گئیں، سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کر دیامریم نواز کو لانے والی پرواز میں میڈیکل ایمرجنسی کے باعث ایک گھنٹہ تاخیر ہوئی خوش_آمدید_امید_سحر پاکستان کی خاطر ملک کی مقبول ترین جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنی سیاست کی قربانی دے دی اور یہودیوں کے آلہ کار نیازی سےملک کو بچا لیا اب پاکستانی عوام اپنی وفاداری ن لیگ سے نبھاۓ گی انشاء اللہ لنڈن سے اُتری تو ائرپورٹ آنے والے دو ارب کے جہازوں پہ چڑھی۔ ایک قطری اور دوسرا سعودی ۔ بلکُل صحیح جواب نوازو بے غیرت کی بیٹی المعروف گیراج والی خوش آمدید
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور نے خاتون افسر کو فیل کرنےکیلئے انٹرویوپینل ساتھ ملالیا، آڈیو لیکخاتون افسر نے ڈی جی حج کے عہدے پر2 بار امتحان میں پہلی پوزيشن حاصل کی، ریکارڈ نمبر حاصل کرنے والی امیدوار صائمہ صباکو صفر نمبر دے کرفیل کردیاگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور نے خاتون افسر کو فیل کرنےکیلئے انٹرویوپینل ساتھ ملالیا، مبینہ آڈیو سامنے آگئیخاتون افسر نے ڈی جی حج کے عہدے پر2 بار امتحان میں پہلی پوزيشن حاصل کی، ریکارڈ نمبر حاصل کرنے والی امیدوار صائمہ صباکو صفر نمبر دے کرفیل کردیاگیا مذہبی امور 🤣🤣🤣 It is clear that the interweavè is totally a biased process in Pakistan for the evaluation of a candidate. What else can u expect from such characters? A laughing stock personality r such goons.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 28, 2023, لاہور, Page 1,میٹرک ، انٹر کا نظام تبدیل ، سال میں 2 امتحان ، کوئی فیل نہیں ہوگا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Examintaion Matric Inter SystemChange MarkSheet Practicals
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈین فضائیہ کے دو طیاروں کی دوران پرواز ٹکر، ایک پائلٹ ہلاک - BBC News اردوانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوب میں فوجی مشقوں کے دوران انڈیا فضائیہ کے دو طیاروں میں دوران پرواز ٹکر سے ایک پائلٹ ہلاک اور دو پائلٹ زخمی ہوئے ہیں۔ اب یہ الزام بھی پاکستان پہ لگا دو۔۔۔۔۔ Kar lo exercise. Indian army specially Indian air force is a non professional force
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »