امارات: پاکستان سمیت 6 ممالک کے مسافروں کے لیے بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امارات: پاکستان سمیت 6 ممالک کے مسافروں کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 6 ممالک سے آنے والی پروازوں پر عائد پابندی میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے علاوہ نیپال، سری لنکا، نائیجیریا اور یوگنڈا بھی ان ممالک میں شامل ہیں، جہاں کے مسافروں کو داخلے کی مشروط اجازت کے ساتھ نئی کیٹگریز کا اعلان کیا گیا ہے۔ امارات کے سرکاری حکام سے منظور شدہ ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی بھی شرط عائد کی گئی ہے، داخلے کی اجازت صحت اور شعبہ تعلیم سے منسلک افراد کو ہوگی، جن میں ڈاکٹرز، نرسز یا دیگر طبی عملہ، یونیورسٹی، کالج یا اسکول کے اساتذہ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When do Saudi flights will be opened for pakistani......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت 6 ممالک میں پھنسے مستقل اماراتی رہائشیوں کے لیے سفری پابندی میں نرمیمتحدہ عرب امارات نے بیرون ملک پھنسے ہوئے مستقل رہائشیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے جھٹکے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تحریک پاکستان کا اہم کردار اور مشہور نظم 'پاکستان کا مطلب کیا' کے شاعر سے ملیے -بچپن سے یہ نعرہ ہم سب سنتے آئے ہیں کہ'پاکستان کا مطلب کیا؟ لاالٰہ الّاللہ' لیکن شاید چند لوگ ہی ہوں گے جن کو اس شعر کےخالق کے بارے میں MonnaNotLeeza Heramandi Beshak subhanaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان خفیہ ادارے کی عمارت کے قریب دھماکہ سکیورٹی اہلکار سمیت 3افراد زخمیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کی عمارت کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہونےوالی دہشت گردی کے پیچھےنریندرمودی ہے،شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق عمران خان مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں، پڑھیے adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV adiltanoli99 بیغرت ھے منافق ھے اقوام متحدہ والے کب مسلمانوں کے حق میں ہیں یہودی کبھی آپ کے نہیں ھو سکتے کنجرو سمجھ جاو adiltanoli99 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دو کلمے : «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ))» زبان پر ہلکے ، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۶۸۲) و مسلم adiltanoli99 مسلئہ کشمیر کا ایک ہی حل ہے جو قبلہ امیرالمجاہدین شیخ الحدیث وتفسیر علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ بتا کر گئے ہیں ان یہود ہنود کے کتوں نے تو کشمیر کا سودا کردیا ہوا ہے لبیک_پرموشن سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »