امارات میں پاکستانی سکولوں کے مابین سائنس میلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(طاہر منیر طاہر) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے آڈیٹو ریم میں پاکستانی سکول سائنس میلہ

2019منعقد ہوا جس میں امارات بھر میں قائم پاکستانی سکولوں کے بچوں نے حصہ لیا اور اپنی تخلیقات کے جوہر دکھائے۔ سائنس میلہ کا افتتاح شایل السعدی ، سی ای او ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ دبئی نے کیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

اس موقع پر پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام، جنرل سیکرٹری سہیل اشرف، مسز ثمینہ ناصر ہیڈ آف ایجوکیشن کمیٹی اور نجم خواجہ کے علاوہ سکولوں کے اساتذہ، طلباءو طالبات، ان کے والدین اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگ موجود تھے۔ بچوں کو اپنی تخلیقات کے جوہر دکھانے کے لئے پاکستانی ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کیاگیا تھا تاکہ بچوں کو پوشیدہ صلاحیتیں کھل کر سامنے آسکیں اور وہ اپنے فن کے جوہر دکھا سکیں۔اس سائنس میلہ سے بہت سے طلباءوطالبات کو اپنی تخلیقات دکھانے اور ایک دوسرے سے...

اس سائنس میلہ میں 15پاکستانی سکولوں نے حصہ لیا جنہیں مختلف موضوعات پر 30 پراجیکٹ دیے تھے جن پر طلباءوطالبات نے بطریق احسن کام کیا۔ اس موقع پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعامات بھی دیے گئے۔ججوں کے فیصلہ کے مطابق پہلا انعام انگلش لینگوئج سکول، دوسرا انعام پرسٹن پرائیویٹ سکول اور تیسرا انعام اسلامیہ انگلش سکول کو ملا جبکہ سٹی سکول کو حوصلہ افزائی کا انعام دیا گیا۔ جو نیئر سیکشن میں پہلا انعام کمیونٹی ویلفیئر سکول ابوظبی، دوسرا انعام عمر بن خطاب سکول عجمان جبکہ تیسرا انعام اسلامیہ ہائر...

سائنس میلہ کے انعقاد سے بچوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور انہیں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملا ہے۔ مسز ثمینہ ناصر ہیڈ آف ایجوکیشن کمیٹی نے کہا کہ ہمارے بچے ہونہار ہیں اور گونا گوں صلاحیتوںکے حامل ہیں۔ انہوں نے بچوں کے والدین اور اساتذہ کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا کہ جنہوں نے بچوں کی بہترین تعلیمی ترتیب کی،سائنس میلہ کے انعقاد پر PAD انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آ رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آ رہی ہے، کیس رسپانس کے ذریعے فوگنگ اور اسپرے کا عمل جاری ہے۔ شاباش۔۔ سردی آرھی ھے اس وجہ سے نا کہ آپکی وجہ سے جوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکےزلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ Allah pak rhm krin😍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب:مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقاتسعودی عرب:مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقات SaudiArabia Mosque Investigation Children Toys
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان کے مسئلہ کا حل چین کے مفاد میں ہے، چینی وزیر دفاعتائیوان کے مسئلہ کا حل چین کے مفاد میں ہے، چینی وزیر دفاع ChinaDefenceMinister Taiwan China WeiFenghe GreatestNationalInterest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمیایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی AsianOilMarket Singapore CrudeOil Price Decrease Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »