امارات ایئرلائن کا پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانےکا اعلان بیرون ملک سفر کرنیوالوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امارات ایئرلائن کا پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانےکا اعلان، بیرون ملک سفر کرنیوالوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی emirates

تک بڑھا دیا جائے گا، گلف نیوز کے مطابق سروس میں اس اضافے سے صارفین کو دبئی کے راستے موجودہ نیٹ ورک میں 70 سے زائد مقامات تک رسائی حاصل ہوگی۔

ڈان نیوز کے مطابق ایئرلائن نہ صرف کراچی، اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اپنی پروازوں کی آمد و رفت میں اضافہ کرےگی بلکہ پشاور میں اپنی سروسز بحال کر کے دنیا بھر میں صارفین کو اپنے وسیع نیٹ ورک تک زیادہ سے زیادہ رسائی فراہم کرے گی۔امارات ایئرلائن کی جانب سے پاکستان کے لیے ہفتے میں 53 پروازیں چلائی جائیں گی جسے 16 اگست تک 60 پروازوں تک بڑھا دیا جائے گا۔

مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہے،شرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائے،شہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیا سروسز میں اضافے کے تحت ایئرلائن کراچی کے لیے 21 پروازیں چلائے گی جسے 16 اگست سے بڑھا کر ہفتہ وار 28 پروازیں کردی جائیں گی۔اس کے علاوہ ہر ہفتے 10 پروازیں اسلام آباد، سیالکوٹ، 10 لاہور اور 5 پروازیں پشاور کے لیے چلائی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات ایئرلائن کا پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امارات ایئرلائن کا پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانےکا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امارات ایئرلائن کا پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانےکا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی فیس میں کمیمتحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کے نجی سکولوں نے زیادہ سے زیادہ طلبہ کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے 30 فیصد تک رجسٹریشن فیس اور آن لائن تعلیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: نجی اسکولوں نے فیسوں میں کمی کردیمتحدہ عرب امارات میں نجی اسکولوں نے اپنی فیسوں میں کمی کردی، اس کا مقصد مشکل معاشی دور میں زیادہ سے زیادہ طلبہ کو اپنی طرف راغب کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی فیس میں کمیمتحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی فیس میں کمی UAE COVID19UAE PrivateSchools OnlineStudy ScheelFee FeeReduced UAEmGov HHShkMohd DrMuradPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »