الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt

کمیشن پنجاب کے مطابق وزیر اعظم کو 29 جون کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی ممکنہ خلاف ورزی سے روک دیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف پی پی 7 کے علاقے کہوٹہ میں ڈیم کاافتتاح کرنے والے تھے جس پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری سے رابطہ کیا۔وزیر اعظم نے

انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیلئے ڈیم کا افتتاح منسوخ کردیا ہے، پرنسپل سیکرٹری نے وزیراعظم کے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عوامی عہدیداروں کا انتخابی حلقوں کا دورہ اور ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کرنا ضابطہ اخلاق کے خلاف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بلدیاتی الیکشن: دھاندلیوں میں کون ملوث؟ الیکشن کمیشن کو شواہد مل گئےسندھ بلدیاتی الیکشن: دھاندلیوں میں کون ملوث؟ الیکشن کمیشن کو شواہد مل گئے arynewsurdu Election commission by itself Things will remain same in Sindh because establishment is with PPP 😕😕 ڈسکہ کی دھاندلی میں کون ملوث تھا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیاوزیراعظم شہباز شریف پی پی 7 کے علاقے کہوٹہ میں ڈیم کاافتتاح کرنے والے تھے ارے واہ دو مہینے میں ڈیم ہی بنا ڈالا واہ رے شوباز تیری ڈرامے بازیاں عمران خان کے کاموں کا کریڈٹ لینا چاہتے ہو جیو والوں تھن کے رکھو وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں ایسے کیسے روک دیا یہ ریاستی ترقی کا سفر ہے اور افتتاحی تقریب ہے ڈیم کا افتتاح ہے کوئی سیاسی جلسہ تھوڑی نہ جو روک دیا وزیر اعظم کا اختیار ہے کے وہ افتتاح کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیاالیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ڈیم تو عمران خان بنا رہا تھا یہ بچارے آپنے نام کی تختیاں لیکر پھر رہے ہیں،عمران خان کے پاکستان اور پاکستانی عوام کے مفاد میں کیےگئے کاموں پہ لگانےکی کوشش کریں گےاللہ پاک یہ کُتبے regimChange کرنےوالوں اور اُس کو قانونی تحفظ دےکےسسیلین مافیاء اور سندھ کے چھوٹُو گینگ کو مادرِوطن کو غلام بنانےوالوں کی قبروں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہوزیراعظم کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا۔BreakingNews الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ،وزیراعظم کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا۔ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے ECP pmshehbazsharif ByElections2022 punjabbyelection
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ میں ڈیم کے افتتاح سے روک دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو الیکشن کمیشن میں طلبانتباہ کے باوجود بلاول بھٹو کی جانب سے 21 جون کو لاڑکانہ میں جلسے میں شرکت قواعدکی سنگین خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن لعنتی ایڈمین ایک یہ ویڈیو چلادے طلب کر کے الیکشن کمیشن بلاول سے پوچھیں گے سر آپ کے لیے چائے پانی حاضر خدمت ہے مزے لیتے جائیں اور بس یہ بتا دیں جو رزلٹ آیا آپ راضی ہیں ہم سے اور کیا آپ کی خدمت میں کوئی کمی تو نہیں چھوڑی الیکشن کمیشن نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »