الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے روکا۔ وزیر اعظم کل 29 جون کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے والے تھے۔ ڈیم کا یہ علاقہ حلقہ پی پی 7 راولپنڈی کی حدود میں شامل ہے۔ الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ڈی ار او پی پی 7 نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری سے رابطہ کیا۔ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لیے وزیر اعظم نے ڈیم کا افتتاح منسوخ کر دیا۔ پرنسپل سیکرٹری نے وزیر اعظم کا دورہ منسوخ ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahan bhi manhoss jai ga wo bhi bandh hojai ga

Bht acha kia jic nay start krwaya iftatah b ussi se krwana bnta hy

چور شلوار شریف

الیکشن کمیشن شریف خاندان کے گھر کی لندی ہے

ChShahzad21 Dramy Bazi Election Commission ki...

ا چھا کیا ھے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے افتتاح کروایا جائے گا انشاء اللہ 🌹

کوئی بات نہیں ملکی یکجہتی کی خاطر اس ڈیم کا افتتاح کرنے کے لئے علی امین گنڈاپور اور مریم اورنگزیب کو بھیج دیا جاے

Election commission or dam ?

یہ بچارے آپنے نام کی تختیاں لیکر پھر رہے ہیں،عمران خان کے پاکستان اور پاکستانی عوام کے مفاد میں کیےگئے کاموں پہ لگانےکی کوشش کریں گےاللہ پاک یہ کُتبے regimChange کرنےوالوں اور اُس کو قانونی تحفظ دےکےسسیلین مافیاء اور سندھ کے چھوٹُو گینگ کو مادرِوطن کو غلام بنانےوالوں کی قبروں کی

ڈیم تو عمران خان بنا رہا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو بھی نوٹس بھیج دیا۔الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو بھی نوٹس بھیج دیا۔ ECP NoticeIssue CMSindh MuradAliShah Larkana ElectionCompaig PPP WaqtNews ECP_Pakistan MediaCellPPP MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے لاڑکانہ میں 21 جون کے جلسے میں شرکت اور خطاب قواعدکی خلاف ورزی تھی کچھ خاص بات نہی lollypop paise ni pohnchye hone time py is lye talab kea hona 🤷🏼‍♀️ or be zabtian tu khud krwata hai ye or phir gulami krta hai pori 🤷🏼‍♀️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تمام حکومتوں اور جماعتوں کو رکاوٹ قرار دے دیاالیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تمام حکومتوں اور جماعتوں کو رکاوٹ قرار دے دیا arynewsurdu تو پھر مارشل لا لگا دوُ پکا پکا حرای کام کرتے نہی اس قوم کو ایک الیکشن کرا کر نہی دے سکتے بند کر دوُ ان حرام خوروں کو قوم کا سیتاناس کر دیا ھے اس الیکشن کمشن نے صرف کمشن ہی کھاتا رہتا ھے ہاہاہاہا صرف انکو چھوڑ کر، کس کو چھوڑ کر جس کی سفارش پر آئے نئے چیف الیکشن کمیشن Be Brave. الیکشن کمیشنر صاحب۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں تمام حکومتوں اور جماعتوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں۔الیکشن کمیشنبلدیاتی انتخابات میں تمام حکومتوں اور جماعتوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں۔الیکشن کمیشن Pakistan ECP PoliticalParties ElectionCommission LocalBodyElections WaqtNews ECP_Pakistan GovtofPakistan MoIB_Official CMShehbaz Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »