الیکشن 2024 پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں پی پی، ن لیگی امیدوار سبقت لے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات 2024 کے حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پی پی اور ن لیگ کے امیدوار سبقت لے گئے.

پاکستان میں 8 فروری بروز جمعرات کو منعقد ہونے والے عام انتخابات 2024 کے حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پی پی اور ن لیگ کے امیدوار سبقت لے گئے.

اس کے علاوہ بلوچستان اسمبلی سے بی اے پی نے 4، اے این پی نے 2، بی این پی اے نے 1 جبکہ نیشنل پارٹی نے 2 اور جماعت اسلامی نے 1 نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق سرفراز چاکر ڈومکی نے 27126ووٹ حاصل کیے، ان کے مدمقابل آزاد امیدوار اصغر مری18263ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔پیپلزپارٹی کے میرنصیب اللہ پی بی 9 کوہلو سے کامیاب ہوگئے ہیں، غیرسرکاری، غیرحتمی نتائج کے مطابق میرنصیب اللہ نے 5842 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ آزاد امیدوار گزین مری 3325 ووٹ حاصل کرسکے۔بلوچستان کے حلقے پی بی 10ڈیرہ بگٹی سے پیپلزپارٹی کے سرفراز بگٹی پی بی 10ڈیرہ بگٹی سے کامیاب قرار پائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کیلئے مہم مکمل، پولنگ کل ہوگیسیاسی جماعتوں اور آپ بہترین انتخابات کیلئے مکمل مہم کو مکمل کرتے ہیں۔ پولنگ کل ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے بھی پولنگ کی ترتیبات مکمل کرلی ہیں۔ چار صوبوں میں نواسوں چھے سو پچاس چھ پولنگ اسٹیشنز قائم کردیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے دو سو چھیاسٹیں اور چار صوبائی اسمبلیوں کے پانچ سو نواسوں پر انتخابات ہونگے۔ قومی اسمبلی کے لئے کل 5121 امیدوار میدان میں ہیں۔ ان میں 4807 مرد، 312 خواتین اور دو ٹرانسجینڈر شامل ہیں۔ چار صوبائی اسمبلیوں کے لئے 12695 امیدوار میدان میں ہیں جن میں 12123 مرد، 570 خواتین اور دو ٹرانسجینڈر شامل ہیں۔ پنجاب میں سب سے زیادہ 73207896 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جبکہ سندھ میں 26994769، خیبر پختونخواہ میں 21928119، بلوچستان میں 5371947 اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1083029 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »