الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی کی خالی کردہ 20 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

تفصیلات کے مطابق ڈی سیٹ ہونیوالے ارکان اسمبلی کی نشستوں پر پولنگ 17 جولائی کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 4 جون سے 7 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے۔

ریٹرننگ افسران کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 11 جون تک کریں گے اور ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں 15 جون تک دائر کروائی جاسکیں گی۔ ٹربیونل اپیلوں پر 21 جون تک فیصلہ کرے گا جبکہ امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 22 جون کو آویزاں کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 23 جون ہے جبکہ امیدواروں کو انتخابی نشانات 24 جون کو الاٹ کیے جائیں گے۔

جن حلقوں میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا ہے ان میں لاہور کے 4، جھنگ، لودھراں اور مظفر گڑھ کے2، 2، راولپنڈی، خوشاب، بھکر، فیصل آباد، شیخوپورہ، ساہیوال، ملتان، بہاولنگر، لیہ اور ڈیرہ غازی خان کا ایک، ایک حلقہ شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🐅🐅✌️

Kon c date ha

good

Faxol channel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا 31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غوروفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرین سے مشاورت مکمل، گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری ہونے کا امکانگورنرپنجاب کے تقرر کے بعد ہی صوبے میں کابینہ تشکیل پائے گی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، عدالت کا اہم فیصلہ آگیاسندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، عدالت کا اہم فیصلہ آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu مصیبت بلدیاتی انتخاب 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان02:56 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ECP.. .vvv good . thanks
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، ویڈیو جاریپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے کے پی کے سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا جلسہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیاعدالت نے پی ٹی آئی کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراونڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دیدیا Jo koi kanon e khely ga kanon os se khely ga. اتناکچھ کرواکرعقل ایی ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »