الیکشن زیادہ سے زیادہ اکتوبر تک جائینگے، حکومت پر اپنا پورا دباؤ رکھیں گے: عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ کے ساتھ بڑے ٹھیک ٹھاک تعلقات ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب ، مونس الہیٰ نے وزیر آباد حملے کا مقدمہ درج کرنے کی پوری کوشش کی۔ الیکشن زیادہ سے زیادہ اکتوبرتک چلے جائیں گے ہم ان پرپورا دباؤ رکھیں گے۔ کچھ لوگ چاہتے ہیں میری اورفوج کی لڑائی ہوجائے۔ اگر ہم دو، تین لوگوں کے خلاف ہیں تو مطلب پورے ادارے کے خلاف نہیں، سپہ سالار جو بھی ہو گا وہ اپنے ادارے کے مفاد کے خلاف نہیں جاسکتا۔

راولپنڈی میں ہونے والے پی ٹی آئی کے بڑے پاور شو سے ایک روز قبل نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ قوم کے لیے راولپنڈی جا رہا ہوں، میری قوم میرے لیے پنڈی آئے گی، 26سال سے انصاف کے لیے کوشش کر رہا ہوں، میری تمام سیاسی جدوجہد میں قوم کوبتارہا ہوں قوم انصاف سے آزاد ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہو، ہم نہیں چاہتے کوئی ہمیں ڈکٹیٹشن دے، فلاں سے تیل لینا ہے یا نہیں، سوشل میڈیا کی وجہ سے آج عوام کے اندرشعورآگیا ہے۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا...

پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ ایک ادارہ فوج ہے جو ان سے ابھی بچا ہوا ہے، انہوں نے آرمی چیف کی تقرری کومتنازع بنایا، شہبازشریف کو تو سزا ہونے والی تھی، کیا شہباز شریف میں آرمی چیف کو سلیکٹ کرنے کی اہلیت ہے، نواز شریف ملک سے بھاگا ہوا ہے، سپہ سالار جوبھی ہو گا وہ اپنے ادارے کے مفاد کے خلاف نہیں جاسکتا، سات ماہ ہمارے خلاف ظلم کیا گیا، اداروں کی عزت ان کے اعمال کی وجہ سے بنتی ہے، جنہوں نے ظلم کیا نئی بگنگ میں پہلے ظلم کرنے والوں کو تو فارغ کریں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر کسی سے بات ہو گی تو...

سابق وزیراعظم نے کہا کہ آج تک اپنی مرضی کا جج، آئی جی یا کسی ادارے کا ہیڈ لگانے کی کوشش نہیں کی، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا میرا کوئی آرمی چیف ہو، سب اداروں پر میرٹ پر لوگ لگنے چاہئیں، میں چاہتا ہوں تعیناتیاں میرٹ پر ہوں، چاہتا ہوں ادارے مضبوط ہوں، ادارے مضبوط ہونگے تو ملک مضبوط ہو گا۔ کیا یہ اہلیت رکھتے ہیں، اتنے بڑے عہدوں کا فیصلہ کریں، آئین و قانون نے ان کو حق دیا ہوا ہے تو انہوں نے انتخاب کر لیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے دو گولیاں اوپر لگیں یہ زخم ٹھیک ہو رہا ہے، جو تیسری گولی نیچے لگی اس وجہ سے...

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے برطانیہ کی جمہوریت کو اپنایا ہے، جمہوریت اخلاقیات پر کھڑی ہوتی ہے، برطانوی وزیراعظم کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دینا پڑا، نواز شریف پہلے اب دوسری دفعہ جھوٹ بول کر باہر بھاگ گیا، ملک کے اندر ساری اخلاقیات کو تباہ کر دیا گیا ہے، نواز شریف اگر اب الیکشن لڑے گا تو اسے پتا چل جائے گا قوم بدل گئی ہے، انہوں نے چوروں کو اسمبلیوں میں بٹھا کر اخلاقیات کو ختم کر دیا ہے، جب اخلاقیات ختم ہو جائے تو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی، چوروں کے سردار کو اگر معاف کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ نہ ملتے ہوئے پھر 😬

پہلے دن سے ایک ہی مطالبہ فوری شفاف انتخابات

گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور گھڑی چور

انشاءاللہ 🥰🇵🇰

جو دوست راولپنڈی پہنچ سکتے ہیں وہ راولپنڈی پہنچے اور باقی سوشل میڈیا پر مورچے سنبھالے.. 🇵🇰💖🌺🇧🇫

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عمران خان کل ایک بجے راولپنڈی میں احتجاجی ریلی سےخطاب کرینگے‘فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا تھا وہ حکومت سے باہر انکے لئے زیادہ خطرناک ہیں۔ Most welcome khan sahab In shaa Allah عوام کا سمندر ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقات صدر لاہور پہنچ گئےصدر مملکت عارف علوی، عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت زمان پارک لاہورمیں عمران خان سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت عارف علوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوری الیکشن نہ ہونے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خانلاہور : سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوری الیکشن نہ ہونے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن الیکشن نہ ہونے سے ملک میں انتشار پھیل جائے گا نہ گھر کے نہ گھاٹ کے دشمن ہیں یہ اس سماج کے تو پھر پٹ سیاپہ کس چیز کا ہے ؟یہ کیا محض تماشہ ہے یا جلسہ جلسہ کھیلنے سے چندہ ملتا ہے جو زریعہ آمدن ہے ؟ ARY tum apani dalali band karo. Adhi khabar thumbnail per laga ker logo ko mayos na kero. Fori election se imran khan ka koi faida nuksan nhi ha but us ne kaha mulk ka nuksan ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’آرمی چیف کا معاملے طے ہوچکا اب عمران نیا تماشا کریں تو وہ بھی دیکھ لیں گے‘قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے اور وہ قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب ان کا استقبال کریں گے: شاہد خاقان عباسی طاقت کا سرچشمہ کون ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی کال : عمران خان آج پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گےلاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک میں آج مصروف دن گزاریں گے اور پارٹی رہنماؤں سے راولپنڈی کال کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »