الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ کا دورہ اور وہاں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا - BBC Urdu

28/06/2022 8:05:00 PM

شیڈیول کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنا تھا تاہم الیکشن کمیشن نے انھیں وہاں جانے سے روک دیا ہے۔ یہ علاقہ پنجاب کے صوبائی حلقہ سات میں واقع ہے جہاں پر اگلے ماہ کی بیس تاریخ کو یہاں ضمنی انتخاب ہونا ہے۔

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے جس جگہ پر وزیراعظم نے ڈیم کا افتتاح کرنا تھا وہ علاقہ پنجاب کے صوبائی حلقہ سات میں واقع ہے جہاں پر اگلے ماہ کی بیس تاریخ کو ضمنی انتخاب ہونا ہے مکمل تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر:

شیڈیول کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنا تھا تاہم الیکشن کمیشن نے انھیں وہاں جانے سے روک دیا ہے۔ یہ علاقہ پنجاب کے صوبائی حلقہ سات میں واقع ہے جہاں پر اگلے ماہ کی بیس تاریخ کو یہاں ضمنی انتخاب ہونا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ انتخابات کے ذریعے عوام کو موقع دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اپنی حمایت میں اٹھنے والی عوامی لہر کو وہ تحریک کی شکل دے سکیں گے؟تحریکِ انصاف کا 26 برس پر محیط سفر اور خان صاحب کا منترا ’آپ گھبرا تو نہیں گئے‘

نسیم زہرہ بھی پارٹی کے ابتدائی دنوں اور سرگرمیوں میں عمران خان کی سیاسی سوچ اور اپروچ کو واضح کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ 'یہ وہ زمانہ تھا کہ جب ہم عوام میں جاتے تھے تو ہم بازار میں آم اور سبزی کی پیٹیاں رکھ کر سیڑھی بنا کر کھڑے ہوتے تھے اور عمران خان تقریر کرتے تھے۔‘

مزید پڑھ:
BBC News اردو »

Not a government at all, the mafias all around Kutty ki aala nsalen Sala chaprasi میاں جدو آوے گا تے لگ پتہ جاوے گا Loadshading Sindh k baldiyati election k Duran Kiya election commission NEPAL Chala gaya tha? نیازی نے تو اپنے دور میں الیکشن کمیشن کا ہر ایسا حکم بالا ے طاق رکھا اور کوئی کاروائی بھی نہیں ہوئی تھی۔

کیا سارے اصول اور ضابطے مسلم لیگ ن کے لئے ہیں ؟

گانا چوری کا معاملہ ‘ ابرارالحق نے بھارتی میوزک کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیالاہور (آئی این پی) معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے اپنا مشہور گانا نچ پنجابن نچ بغیر اجازت بھارتی فلم میں شامل کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی کو قانونی نوٹس

' تحریک انصاف نے 2 جولائی کو تاریخی احتجاج کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا '” تحریک انصاف نے 2 جولائی کو تاریخی احتجاج کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا ' arynewsurdu نچلے لیول پر عوام کو پلیٹ فارم مہیا کرنا موجودہ تحریک کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ عام کے درمیان رہ کر ہی انہیں انگیج کیا جا سکتا ہے۔ جو گھروں میں بیٹھ کر ٹویٹر پر خان صاحب کے وژن کا کریڈٹ لے رہے ہیں انہیں ذاتی مفاد کو پس پشت ڈال کر باہر نکلنا ہو گا۔ LocalBodiesElection Larkana Elections | KhurshidJunejo Rigging BreakingNews Sindh PPP A1Tv Local Bodies Election 2022 | Larkana Elections | Khurshid Junejo rigging | 27 June 2022 | A1کمیشن خاموش، کلک کریں،👇👇👇

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیاالیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ڈیم تو عمران خان بنا رہا تھا یہ بچارے آپنے نام کی تختیاں لیکر پھر رہے ہیں،عمران خان کے پاکستان اور پاکستانی عوام کے مفاد میں کیےگئے کاموں پہ لگانےکی کوشش کریں گےاللہ پاک یہ کُتبے regimChange کرنےوالوں اور اُس کو قانونی تحفظ دےکےسسیلین مافیاء اور سندھ کے چھوٹُو گینگ کو مادرِوطن کو غلام بنانےوالوں کی قبروں کی

میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا، گلوکار نے بتادیا - ایکسپریس اردوگرل فرینڈ کو چکما دینے کے لیے میں نے لڑکیوں کا نمبر مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، میکا سنگھ

سستے تیل کی خریداری سری لنکا کا وزرا کو روس بھیجنے کا فیصلہسری لنکا نے روس سے سستے تیل کے حصول کیلئے اپنے وزراروس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی کا سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہعلی زیدی نے کہا کہ بلاول، مراد علی شاہ نے لاڑکانہ میں جلسہ کیا مگر نوٹس نہیں لیا گیا، الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش بیٹھے ہیں۔

کیا عمران خان قبل از وقت انتخابات کروانے میں کامیاب ہوں گے؟ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ انتخابات کے ذریعے عوام کو موقع دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اپنی حمایت میں اٹھنے والی عوامی لہر کو وہ تحریک کی شکل دے سکیں گے؟ تحریکِ انصاف کا 26 برس پر محیط سفر اور خان صاحب کا منترا ’آپ گھبرا تو نہیں گئے‘ نسیم زہرہ بھی پارٹی کے ابتدائی دنوں اور سرگرمیوں میں عمران خان کی سیاسی سوچ اور اپروچ کو واضح کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ 'یہ وہ زمانہ تھا کہ جب ہم عوام میں جاتے تھے تو ہم بازار میں آم اور سبزی کی پیٹیاں رکھ کر سیڑھی بنا کر کھڑے ہوتے تھے اور عمران خان تقریر کرتے تھے۔‘ تحریکِ انصاف کا کپتان پہلی اننگز میں ہٹ وکٹ عمران خان نے جب 1996 میں اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف بنائی تھی تو اس وقت انھیں شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ گیارہ کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے اور ملکی سطح پر ایک سیاسی جماعت چلانے میں کیا فرق ہے۔ مذہب کارڈ: کیا عمران خان اقتدار بچانے کے لیے مذہب کا استعمال کر رہے ہیں؟ ’پاکستان کی سیاست کی یہ فطرت ہے کیونکہ اس کے علاوہ تو عوام کو اور کچھ تو پیشکش نہیں کرسکتے سوائے مذہب کے جہاں پاکستان کا گیم کھیلا جاتا ہے۔ وہاں مسلم لیگ نون بھی جے یو آئی اور تحریک انصاف پاکستان بھی مذہب کا استعمال کرتی ہے۔‘ گجرات کے چوہدریوں کے پاس ایسی کیا طاقت ہے جو ہر کسی کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے؟ پاکستان میں ان دنوں حزبِ اختلاف کی جماعتیں موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے در پے ہیں۔ تاہم اس دوران گجرات کے چوہدریوں کی رہائش گاہ پر جہاں حزب اختلاف کی جماعتوں کا تانتا بندھا رہا، وہیں عمران خان نے بھی گذشتہ دنوں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔ دھمکی آمیز خط کا معمہ: قومی سلامتی کا معاملہ یا سیاسی ہتھیار؟ حکومت کی جانب سے منگل کو دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ دھمکی آمیز خط میں ایک اہم کردار سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ہے۔ لیکن وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا ہے کہ حکومت کا اس خط کی بنیاد پر نواز شریف کے خلاف اس وقت کوئی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ جہانگیر ترین گروپ کتنا اہم اور کیا حکومت ’ناراض‘ اراکین کو واپس لا سکے گی؟ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف نے پارٹی کے 'ناراض' اراکین کو منانے کی ذمہ داری صوبائی وزیر مراد راس کو سونپ رکھی ہے جنھوں نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ وہ 24 گھنٹوں میں ترین گروپ میں شامل ممبران سے دوبارہ ملاقات کریں گے۔ عمران خان کے خلاف صف بندی: ماضی میں تحریک عدم اعتماد کب، کیسے اور کس کے خلاف پیش ہوئی؟ اس تحریک عدم اعتماد کے کامیابی یا ناکامی کے اسباب سے پہلے یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کب اور کتنی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور پھر اس کا نتیجہ کیا نکلا؟ جب بےنظیر بھٹو کو وزراتِ عظمیٰ سے ہٹانے کے لیے ’بھاؤ تاؤ کا بازار گرم‘ ہوا 23 اکتوبر 1989 کو پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی کے سپیکر کو جمع کروائی گئی تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آئندہ ایک ہفتے میں معاملات کہاں سے کہاں جا پہنچیں گے۔ یہ ایک ہفتہ پاکستان کی تاریخ کا وہ وقت تھا جو ملکی سیاسی تاریخ پر اپنے گہرے اثرات چھوڑ گیا۔ .بھجوادیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر گلوکار نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہا برطانیہ میں میرے وکیل نے میرے گانے نچ پنجابن کے غلط استعمال پر مووی باکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے چند روز میں اس حوالے سے مزید پیش رفت سامنے آئے گی۔ My lawyers in United Kingdom have issued a Legal Notice to Movie Box with respect to the misappropriation of my song “Nach Punjaban”.Advertisement ویب ڈیسک 27 جون 2022 پاکستان تحریک انصاف کے مہنگائی اور ملک کی معاشی تباہی کیخلاف 2 جولائی کو ہونے والے تاریخی احتجاج کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں ہوشربا مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے تاریخی احتجاج کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں پارٹی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کی زیر صدارت مرکزی مرکزی ذمے داران کا اہم اجلاس ہوا جس میں عامر کیانی، عمر ایوب، علی نواز اعوان، راجا خرم، سراج احمد خان، افتخار درانی اور صبغت اللہ ورک نے شرکت کی۔ اجلاس میں 2 جولائی کو ہونیوالے احتجاج کی تیاریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس میں راولپنڈی اور اسلام آباد سے شہریوں کی شمولیت بہتر بنانے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا اسی کے ساتھ جلسہ گاہ، اسٹیج کی تیاری، آمدورفت کے راستوں اور جامع سیکیورٹی پلان پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کو جلسہ انتظامیہ کمیٹی کا نگران مقرر اور دیگر ذمے داران کا تعین بھی کیا گیا اور کارکنان و ذمے داران کو جلسے کے معیاری انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات کی گئیں۔ اس موقع پر پارٹی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ سازش کی عجلت میں مسلط امپورٹڈ مجرموں نے عوام کو مہنگائی کا ٹرن آراؤنڈ دیا اور اپنی چوری بچانے کیلئے کرپٹ گروہ نے نیب تباہ اور انصاف کا نظام برباد کردیا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے اقدامات کے باعث تنخواہ دار اور سفید پوش اکثریت کیلئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی، بڑی صنعتوں کے چلتے پہیے کو بریکیں لگادی گئی ہیں، آئی ایم ایف ڈکٹیشن پر عوام کی زندگی اجیرن بنا کرمعیشت کو تباہی کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور اب امپورٹڈ کٹھ پتلیوں کا پھیلایا گیا اقتصادی فساد قومی سلامتی کیلئے خطرناک ہوتا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں احتجاج کی قیادت کرونگا، عمران خان انہوں نے مزید کہا کہ مقامی میر جعفروں کی مدد سے یلغار کیخلاف عمران خان مزاحمت کا واحد استعارہ ہیں، 2 جولائی کو عوام امپورٹڈ مہنگائی، لاقانونیت اور سول آمریت کیخلاف نکلیں گے، یہ پرامن احتجاج حقیقی آزادی کی تحریک کا اہم سنگ ہوگا، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہیں، جس کا بلاتاخیر اعلان کیا جائے۔.ویب ڈیسک 28 جون 2022 اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے روکا۔ وزیر اعظم کل 29 جون کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے والے تھے۔ ڈیم کا یہ علاقہ حلقہ پی پی 7 راولپنڈی کی حدود میں شامل ہے۔ الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ڈی ار او پی پی 7 نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری سے رابطہ کیا۔ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لیے وزیر اعظم نے ڈیم کا افتتاح منسوخ کر دیا۔ پرنسپل سیکرٹری نے وزیر اعظم کا دورہ منسوخ ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا۔ ضمنی انتخاب والے حلقے میں عوامی عہدیداران کا دورہ ضابطہ اخلاق خلاف ورزی ہے۔.