الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن کمیشن پاکستان کے فیصلے سے پنجاب میں ڈی سیٹ ہونے والے 25 میں سے 5 ارکان مخصوص نشستوں پر تھے۔

عدالت کے روبرو درخواست گزاروں پی ٹی آئی کی زینب عمر، سیموئیل یعقوب سمیت دیگر نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ الیکشن کمیشن نے منحرف ہونے والے پارٹی ممبرانِ صوبائی اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا، ان میں مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے اور مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ممبران صوبائی اسمبلی بھی شامل تھے۔ درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن ڈی سیٹ ہونے والے اراکین کی جگہ نئے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا، الیکشن کمیشن قانون اور رولز کی خلاف وزری کر رہا ہے۔

درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لیے خط بھی لکھا گیا، عدالت میں یقین دہانی کے باوجود الیکشن کمیشن فیصلہ نہیں کر رہا۔ درخواست گزاروں کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ عدالت فوری الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہپنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu اور بغیرتی کرنے دیتے ان ککڑی کو 🧐🧐 S waqat heera Mandi se b bare dalal apko GHQ WALA. AUR C. JUDGE HAI. BAJWA AB BAJRA KHATA HAI AUR JUDGE....SMJ JAWO PAKISTANIO AB TU SEWAE IMRAN KHAN K KOI MAHI LAST HOPE گڑیا_باجی_ویڈیو پیپلزپارٹی_غنڈہ_گردی_نامنظو اب ہمارے پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں سنا ہے نون لیگ اور نیوٹرلز کی طرف سےجدید اور شفاف دھاندلی طریقے اور منصوبے بنائے گئے ہیں لہذا ہمیں اپنے ووٹ کی خود حفاظت کرنی ہوگی۔ اور امید کرتے ہیں آرمی اپنی ساکھ کی عزت بچائےگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستیں لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئیلاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکیخلاف تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں اب اس پر اپیل ہوگی بنچ بنے گا وقت لگے گا جب یہ لوگ چاہییں بارہ بجے فیصلہ کروا لیکن جب چاہیں لٹکا لیں مقصد دونوں بر کسی کو نوازنا ہے 🙌🏿
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی نے سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا ء کی متعدد مراعات ختم کردیںلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی ہنگامہ کیس، PTI رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی ہنگامہ کیس پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں توسیعحکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، نیوٹرل نیوٹرل نہیں رہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »