الیکشن کمیشن دھمکیاں کیس؛ فواد چوہدری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 53%

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کا آئندہ سماعت پر فواد چودھری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے آئندہ سماعت پر فواد چوہدری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 24 جون کو فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔واضح رہے کہ فواد چوہدری پر چیف الیکشن کمشنر سمیت کمیشن کے دیگر اہلکاروں کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔ اسی مقدمے میں 25 جنوری کو انہیں لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم یکم فروری کو عدالت نے ان...

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے آئندہ سماعت پر فواد چوہدری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 24 جون کو فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔واضح رہے کہ فواد چوہدری پر چیف الیکشن کمشنر سمیت کمیشن کے دیگر اہلکاروں کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔ اسی مقدمے میں 25 جنوری کو انہیں لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم یکم فروری کو عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں فواد چوہدری پر فرد جرم عائدکرنے کیلئے24جون کی تاریخ مقرر11:43 AM, 17 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرراسلام آباد: (دنیانیوز) بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں اہم پیشرفت ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینےکاکیس، فواد چوہدری پر فردجرم عائد کرنےکی تاریخ مقررفواد چوہدری پر چیف الیکشن کمشنر سمیت الیکشن کمیشن کے دیگر اہلکاروں کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینےکا الزام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرراسلام آباد: (دنیانیوز) بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں اہم پیشرفت ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررالیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گیعدالت نے کہا کہ فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »