الطاف حسین سے لندن پولیس کی پانچ گھنٹے تک تفتیش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الطاف حسین سے لندن پولیس کی پانچ گھنٹے تک تفتیش

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے لندن میٹرو پولیٹن پولیس نے مسلسل پانچ گھنٹے تک مختلف تفتیشی سوالات کیے برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین سے دوبارہ تفتیش کی ہے جو پانچ گھنٹے تک جاری رہی۔

میٹرو پولیٹن پولیس نے مسلسل پانچ گھنٹے تک بانی ایم کیو ایم سے ان ٹیلی فون کالز کے بارے میں سوالات کیے ہیں جس میں انہوں نے کراچی میں اپنے حامیوں سے نفرت انگیز گفتگو کی تھی اور مجمع کو تشدد پر اکسایا تھا۔ صبح کے وقت الطاف حسین کو ساؤتھ ورک پولیس اسٹیشن لے جایا گیا جہاں لگ بھگ چار سے پانچ گھنٹے تک ان سے مختلف سوالات کیے گئے۔ اس کے بعد ان کی ضمانت کی توسیع کی گئی اور انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستانی حکام نے جہاں الطاف حسین پر دیگر کئی الزامات کے تحت برطانوی پولیس سے مدد مانگی ہے وہیں جارحانہ فون کالز کا معاملہ بھی اٹھایا ہے جس کا مقصد اپنے حامیوں کو تشدد پر اکسانا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے کا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک جاپہنچاانڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے کا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک جاپہنچا Indonesia Forests Fire Malaysia Singapore Smoke
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صلاح الدین کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی04:42 PM, 12 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : صلاح الدین کیس کی تفتیش رحیم یارخان سے لاہور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Pakistan PMImranKhan OccupiedKashmir Muzaffarabad ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Muzaffarabad PMImranKhan KashmirWantsFreedom KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری رہنماؤں سے رابطے کیے جائیں، امریکا کا بھارت سے مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گوجرانوالا: اسپتال سے نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمدگوجرانوالا: اسپتال سے نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »