الحمداللہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار حافظِ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے، مفتی تقی عثمانی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الحمداللہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار حافظِ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے، مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے الحمداللہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظِ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کیے جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے ۔ آرمی چیف کی تقرری کے بعد معروف عالم دین نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظِ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے، امید ہے جنرل عاصم منیر اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدِنظر رکھیں گے۔اس کے علاوہ پاکستان علما کونسل کے سربراہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاكستان كے علما و مشائخ جنرل عاصم منير کی سپہ سالار اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چيفس تقرری کو فخر اور اعزاز سمجھتے ہیں...

واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہوں گے جو ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں رہ چکے ہیں، جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہیں جو اعزازی شمشیر یافتہ ہیں۔ وہ حافظ قرآن بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

Hafiz r quran hai tu madrassay mei parhaye, TRaveeh parhae bhai, what’s critical for to do his job best

پھر تو آپ کے مدرسے میں ان کو جگہ تو مل ہی جائے گی۔

های افسوس

Pichla Haji tha.....

Hafiz e quran hai ya nahi its not relevant, its important that he doesnot do Politcal engineering.

الله اس کو حافظ قران کی ساتھ محافظ قرآن بھی بناٸ

What's more important is him living upto the teachings of Quran.

To?

مولانا قرآن حفظ کا مطلب ضابطہ حیات سینے میں محفوظ کر لینا اور پھر اللّٰہ کے حکم کے مطابق زندگی گزارنا انشاء اللّٰہ خوشی کی انتہا ہو گی جس دن ان کے کردار میں یہ خوبیاں نظر آ ئیں گی اس دن انشاء اللّٰہ آ پ کی طرح ہم بھی خوش ہوں گے

مفتی تقی عثمانی صاحب ایک دن آپ کے یہی الفاظ آپ کو ڈرایئں گے۔

What that has to do with his job? Pahla wala haji tha, us na kia kia nahe kia?

So what

Allah Pak 🇵🇰 ko Corruption Free country bnaye Ameen

اس سے ہم نے امامت نہیں کروانی بارڈر پر رکھوالی کرانی ھے۔

چور خاندان اللہ کا نام لے کر قومی خزانہ چوری کرتے ہیں پھر الحمدللہ کہتے ہیں اب یہ بھی اللہ تعالیٰ کا لے۔کر ان چوروں کی حفاظت کرے گا اور پھر الحمدللہ کہے گا

Mufti sab boht dair kar di ap ny 6 maheeny se so rahy thy jo mulk ka hal hoa hy

If he is Hafiz he is for his own personal beliefs, how does that effect his role or future of Pakistan?

چیف کو چیف ہی رہنے دو کوئ نام نہ دو ۔۔۔۔

بس کرے دیکھے لے گے اس حافِظ قرآن کو

What would that do?

امام مسجد بہتر تھا یا تروایح پڑھا دیتے ۔۔

Hope doesn’t abuse religion as Zia did!

اب جی ایچ کیو میں تراویح کی نماز کیلئے حافظ باہر سے نہیں بلانا پڑے گا ۔ جس سے دفاعی اخراجات میں نمایاں کمی آئے گی ۔

Pehle Haji tha ab Hafiz

عبادتوں ریاضتوں کا تعلق اللہ اور بندے کے درمیان ہے عوام کو یہ بتاو جس کام کی تنخواہ یہ عوام کی جیبوں سے لیتا ہے اس کام میں کتنا ماہر اور کتنا مخلص ہے ؟ پاککستان میں ایک کروڑ سے زاٸد ملاں ملوانے دین کے نام پر عوام کی جیبیں کاٹ کر حرام کھا رہے ہیں جس کی قرآن نے مزمت کی ہے ,

یہ حافظء قرآن مسجد میں معصومم بچے کے ساتھ زنا کرنے والا

The one before him was also a Haji ... Top that

یہ حافظء قرآن ختمء ن وت کی شق میں امریکہ اسرراٸیل سے ڈاللر وصول کر کے ترامیم کرنے والا

یہ لنگڑا شیطان حافظکء قرآن تھا مگر دین اسلام کی بنیادی تعلیمات سے عاری تھا مسجد میں سپارہ پڑھنے کی غرض سے آنیوالے بچے ککے ساتھ بدفعلی کرتتے رنگے ہہاتھوں پکڑا گیا جس پر اس بچےے کے فوجی باپ نے اس کی ٹانگیں توڑ دیں اور یہ اٹگ سے لاہور چچلا گیا جہاں جاہلوں کا پیر بن گیا

یہ حافظء قرآن نہیں مگرر دینن اسلام کی بنیادی تعلیمات سے مکمل آگاہ ہے اور ان تعلیمات پر عمل پپیرا بھی ہے ,

شاباش اٹھائے رکھو جیو والو منافقو

Kabhi kisi mufti ko pm bhi bna do

🤣🤣

خدا کرے قرآن صرف دماغ کی میموری ڈسک کا حصہ ہی نہ ہو بلکہ کردار کا حصہ بھی ہو۔

اللہ پاک ان کو پاکستان کی بہترین انداز میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین

Ye apko esy taary dehkaye GA k ap pichly ko bhool jao gy

دوسرا اگر یہ سچ ہے تو جنرل صاحب کی ذمہ داری دگنی ہو جاتی ہے چوروں اور کرپٹ لوگوں کو سزا دینے کی

اگر یہی کرائیٹیریا ہے تو طاہر اشرفی زیادہ حقدار ہے اس عہدے کا چیف صاحب کو اگر ان کے پروفیشنلزم سے ماپا جائے تو یہی پروفیشنلزم ہو گا کردار متعین کرتا ہے انسان کی قیمت ورنہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے قاتلین میں بہت سے حافظ اور حاجی تھے

جیو والو تم لوگ پہلے جوتے برش سے صاف کرتے تھے اب اپنی زبانوں سے صاف کرتے ہو۔

شیطان اس سے کوئی بڑا کام لینے والا ہے، پٹھانوں کے گھر تو باجوہ نے مسمار کئے، مشرف نے بلوچوں کو تباہ کیا، عاصم سندھیوں کیلے آیا ہے، میں پوری ذمہ داری کیساتھ کہتا ہوں کہ حفظ تو دور کی بات ہے اس کو نماز بھی نہیں آتا ،

تقی عثمانی بھی کمال کرتا ہے، ضیاالحق کے بارے میں بھی ڈنڈو را پیٹتا جا رہا تھا کہ جنرل صاحب جب سے یاد ہے اس نے کبھی نماز تھجد کو قضا نہیں کیا ہے، جھوٹ پے جھوٹ ، یاد رکھنا کہ تقی عثمانی ایک دن پوری خوش و خواص کیساتھ یہ دعوہ کرینگے کہ میں نے مشرف کو حضور ص کیساتھ خواب میں نظر دیکھا،

حافظ قرآن چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر انشاء اللہ پورے ملک و قوم کے لئے نیک شگون ہوگا پوری قوم کو بہت بہت مبارک باد

Ab hum umeed kerte hein k america aur israel ki taraf se kiya gia regime change operation yeh shukhs reverse kerega aur sachha musalman honay ka saboot dega… Werna yeh bhi khinzeer hi hai pichlay walay ki tarah…

ضیا الحق بھی حافظ قرآن تھا

Alhumdulillah

ماشااللّہ حضرت مفتی صاحب اللہ آپکی عمر نیں برکت دے

مفتی صاحب کو تو پسند آنا ہی ہے۔ آپ اپنا بتاین

حافظ نه چي دزمزم په اوبو غسل ورکړي دمنافقت نه به خلاص نشې او د به غلامي ځنځير له غاړي لري کړي

Allah karey

Hafiz e quran doesn’t mean he has good morals… jahil loog

پہلے حاجی پھر حافظ اگلا آرمی چیف مولانا اور پھر مفتی ہوگا لہذا لوگ مولانا اور مفتی بنکر فوج میں شمولیت اختیار کریں مگر یہ صرف نام بنانے کے لیے نہ ہوں بلکہ عمل سے ہوں

Allah kre es mulk k liye acha ho abi to dil dara howa ha pta ni kya ho ga

ضیاءالحق بھی حافظ قرآن تھے،

ماشاءاللہ

تو ؟؟

تو جرنل ضياہ الحق حافظ قرآن نہيں تھا کيا؟

تم مولانا ڈیزل سے زیادہ منافق ہو۔ کیا آپ نے عاصم منیر کی داڑھی پر توجہ مرکوز کی جو اسلام میں شیو کرنا حرام ہے؟ اگر آپ سنت نبوی پر عمل نہیں کریں گے تو حفظ قرآن کی کیا اہمیت ہے؟

مجھے نہیں لگتا کہ اسے اب مکمل قرآن یاد ہو گا۔

اس بار جیو خبر دینے میں تاخیر کا شکار ہے۔ کپ نہیں ملنا آپ کو اب

MAbrarYousafzai ماشاءاللہ ماشاءاللہ

Nashai bhi ha

الحمدللہ تو اس طرح کہا ہے جیسے آرمی چیف حافظ ہونے کی وجہ سے لگایا گیا ہے۔اوہ بھائی اس بندے نے محنت کی اور اپنے آپ کو اس قابل بنایا کہ آرمی چیف بن جائے۔ حافظ ہونا ایک سکینڈری خوبی ہے۔

جی جناب کے کاموں سے ہی معلوم ہو گا کہ سینے میں جو قرآن ہے اس پر عمل کرتے بھی ہیں یا نہیں، عالم کفر کے خلاف جہاد کا اعلان کرتے بھی ہیں یا نہیں؟ یا پھر منافق ہیں۔

95 percent muslim rehtay hen Pakistan mein... or Islami Nizam 0 percent Hai yahan... Umrah krne me 2nd number pay h Pakistan... or corruption me 1st number pay..

پاکستاني فوج ويسا بهے دهشتګرد فوج هے اګر اي سوهر سچ قران کا سينګر هے تو پاکستان ارمي سب کو سب دهشتګرد هوجايګا۔ آي جو دهشتګردي هے اس کا پيچي وردي هے

ایک حافظ قرآن چیف آف آرمی سٹاف اور ن لیگ خصوصا شہباز شریف کا جوڑ ایسے ھی ھے کہ نیکی اور بدی ایک ھی پلیٹ میں دھرے ھوں۔

Mufti sahab Imaandar hona Islam ki lazmi juz hay. Hafiz e Quran hona nhi.

If he has studied Quran with Urdu translation & understands what is being read, then, certainly he would follow Islamic Injunctions; otherwise it does not matter.

حاجی کے بعد حافظ آگیا ہے

Lol

No wonder this country is 💩 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️

دیکھتے ہیں پہلی بشارت کون بیان کرتا ہے کہ اس نے خواب میں حضرت خالد بن ولید کو اپنی تلوار حافظ عاصم منیر کو عطا فرماتے دیکھا ہے،

مفتی عزیز کا شاګرد هین .. انشالله پاکیستان کی تباهی کا باعث بنیګا ..جنرال نیازی کی طرح

مغربی ممالک میں شرابی کبابی بھی لگ جاتے ہیں. اصل بات یہ ہے کہ وہ کتنا پروفیشنل اور مخلص ہے. آدھا پاکستان حاجی ہے لیکن کوئی چیز خالص نہیں ملتی

نادرا کے دفاتر کے باہر ہجوم بہت سے لوگ “ولدیت” کے خانے میں، قمر جاوید باجوہ ہٹا کر “سید عاصم منیر “ لکھوانے کی درخواستوں کے ساتھ پہنچ گیۓ- بڑے بڑے نام“ہجوم” میں موجود ہیں

ماشا الله ۔۔ مبارک ہو

مذہبی طبقہ خصوصاً مسلمانوں کا مذہبی طبقہ ہمیشہ سے سیاسی دلال ہی رہا ہے۔

حافظ جنرل عاصم پر الزام ہے کہ انہوں نے ماسٹر ٹائلز گوجرانوالہ سے 90 کروڑ تاوان طلب کیا۔ جنرل ساحر شمشاد کتنے نیک ہیں...چہرے پر نور سے پتہ چل رہا ہے...😁😁

جنرل عاصم اللہ تعالی کے نیک بندے معلوم ہوتے ہیں۔

😂 😂 😂 او جناب muftitaqiusmani صاحب پہلے بھتہ خور کا کلنک انہی حافظ کے ماتھے پر سجا ہوا ہے

یہ رمضان المبارک میں تراویح بھی پڑھائیں گے اور ملک بھی چلائیں گے ۔

مقتی

برائی کے سا تھ اچھائی ۔برائیوں سے اچھائی اللہ پاک کی طرف سے ھو جاتی ھے یہ سب اس کے فیصلے ہیں

Chato mufti sahab khoob chato........ Or koi kam nhi ata aj Kal k molviyo ko.........

بات حافظ قرآن کی نہیں بات امریکہ کے پسند کی ہے

*میں اور حافظ عاصم منیر اکٹھے سپارہ پڑھا کرتے تھے 😂* تقی عثمانی

TC service

الحمدلله آج بھی پاکستانی عوام کو عمران خان فخر پاکستان سے امیدیں وابستہ ہیں. westandwithimrankhan WeTrustImranKhan geonewsisfake جیو_گدھا لفافہ_صحافت_پر_لاکھ_لعنت

اللہ سے دعا ہے کہ چودہویں صدی والا حافظ نہ ہو کیونکہ مذید افراتفری ادارے اور قوم برداشت نہیں کر پائے گی ۔۔۔

اب یہ دیکھایں گے کہ قرآن کو یاد کرنے سے نہیں اس پر عمل کرنے سے مسلمان اور اچھا انسان بنا جاتا ہے۔ اللہ کرے ایمان انکی زبان تک نہیں بلکہ عمل میں ہو۔ حافظ بنانا انکے ماں باپ کی خواہش اور محنت تھی۔ حافظ تو ڈیزل بھی ہے SHABAZGIL OfficialDGISPR

Yai Bohat Khushi ki Baat Hai Par Ghum Us Sy Bhi Zyada. Kya 70 Saal Lag Gaye aik Hafiz e Quran Army Chief ko Aany Mein? Avi e To Ni Aaj Hum Iss Halat Mein.

خدا کے لیے ان جنرلز کی تعریفوں اور دھوکوں سے دور رہیں

ایک professional افسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایماندار بھی اور ساتھ حافظ قرآن بھی۔۔ اللہ تعالیٰ نے واقعی کوئی بڑا کام لینا ہے حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب سے ۔۔ جیو مرشد ۔۔

ڈپٹی کمشنر میرے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دے رہا (ایک بیان) آرمی چیف کی تقرری میری منظوری کے بعد ہوئی ہے (دوسرا بیان)

تاریک جمیل اور مفتی عثمانی میں کڑا مقابلہ ہے!!! World heavy weight lifting championship 🤣🤣🤣

masha allah

don't play islamic card please there's so many hafez quran who lies everyday

Kartoot achay honay chahiye, hafiz honay sai koi fark nahi parta, Quran par amal bhi hona zarori hai

قرآن حفظ چاہے مدینہ میں کریں یا افریقہ کے کسی جنگل میں، فضیلت اسی وقت ملتی ہے جب آپ قرآن پر عمل بھی کریں۔ یہ ڈرامے بند کریں کہ فلاں نے مدینہ میں حفظ کیا ہے اور یہ بڑی عظیم سعادت ہے۔۔۔ اللہ نے قرآن کا رٹا چیک نہیں کرنا بلکہ اس پر عملدرآمد دیکھنا ہے۔

مذہبی ٹچ۔

اللہ تعالیٰ اسلامی انقلاب کا زریع بنا دے۔۔آمین

😂😂😂😝

ہمارا شیر تو میدان میں ہی نہیں تھا اس لئے الجھنا بنتا نہیں تھا 😥

اسکو کو کہتے ہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی مفتی کا سب سے پہلے بوٹ پالش کرنا . . .

Congratulations to, General Asim Munir sahib ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹیکسٹائل میں 20 ارب ڈالرز کی برآمداتپاکستان اپیرل فورم کے سربراہ جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹیکسٹائل میں 20 ارب ڈالرز کی برآمدات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی پر قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا: خواجہ آصفآصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا، ہیجانی کیفیت ایک دو روز میں ختم ہو جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے منوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردیالیکشن کمیشن نے منوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی PTI ImranKhanPTI ECP ProhabitedFundingCase Pakistan PMLNGovt PTIofficial ECP_Pakistan ImranKhanPTI fawadchaudhry Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی۔ PTI ImranKhanPTI ECP ProhabitedFundingCase Pakistan PMLNGovt PTIofficial ECP_Pakistan ImranKhanPTI fawadchaudhry Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروعوزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'فوج نےفروری میں فیصلہ کیا کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے آرمی چیف قمر باجوہ کا یوم شہدا تقریب سے آخری خطابراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سب سےپہلا کام اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا ہے، فوج نےفروری میں فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »