الجزیرہ نے صحافی شیریں کے قتل کی تحقیقات کیلئے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ سے رجوع کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحافی کے قتل کا معاملہ بین الاقوامی فوجداری عدالت لے جانے کا فیصلہ ٹیلی ویژن نیوز نیٹ ورک کی قانونی ٹیم نے تحقیقات کے بعد کیا: الجزیرہ

الجزیرہ ٹی وی نے رواں سال قتل ہونے والی فلسطینی صحافی شیریں ابوعاقلہ کے قتل کی تحقیقات کیلئے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ سے رجوع کرلیا۔

الجزیرہ ٹی وی کے مطابق صحافی شیریں ابوعاقلہ کے قتل کا معاملہ بین الاقوامی فوجداری عدالت لے جانے کا فیصلہ ٹیلی ویژن نیوز نیٹ ورک کی قانونی ٹیم نے تحقیقات کے بعد کیا۔اسرائیلی فورسز کی فائرنگ ہی ابو عاقلہ کی موت کی وجہ بنی: اقوام متحدہ الجزیرہ کی جانب سے آئی سی سی سے رجوع کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم یائر لپید کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں سے متعلق کوئی تحقیقات نہیں کرےگا، کوئی ہمیں اخلاقیات کا درس نہیں دے سکتا۔

واضح رہےکہ الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ 11مئی کو مغربی کنارے پر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کا نشانہ بنیں جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ کی خاتون صحافی پر گولی اسرائیلی فوج نے ہی چلائی جو ان کی موت کی وجہ بنی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایاز امیر کی بہو کا قتل: ثمینہ شاہ کی ڈسچارج کرنے کی درخواست خارجاسلام آباد کی عدالت نے صحافی ایاز امیر کی بہو سارا انعام کے قتل کے کیس میں شریک ملزمہ ثمینہ شاہ کی ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گیاسلام آباد : ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ سپریم کورٹ میں جج ماں بیچ کر سویا ہوا ہے Ham ab ARY nai dekhtey na sontey hein q k ye b ghaddaar ho gia hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر تفصیل:LahoreHighCourt PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

از خود نوٹس کیس: ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرارسپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقتول کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ’ٹی واز بریلینٹ‘، انگلش کپتان بھی چائے کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےپنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس سے چائے سے متعلق سوال کیا کہ چائے کیسی تھی؟ intresting ۔۔۔ یہ تو سیدھا ہندوستان پر مذاق ہے۔۔۔شاید اب 'بہادر' ہندوستانی آرمی کو انگلینڈ پر قبضہ کرنا ہی پڑے گا Bhai ye geo wala hi 🇵🇰 ke khilaf bol raha hai....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »