اقوام متحدہ کے نمائندوں نے بھارت سے جبری گم شدگیوں کا حساب مانگ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو این نمائندوں نے بھارت سے جبری گم شدگیوں کا حساب مانگ لیا ARYNewsUrdu Kashmir

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کشمیر کی ریاستی خود مختاری کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے نمائندگان نے کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارتی مظالم بند کرانے کے لیے فوری ایکشن لے۔

یو این نمائندگان برائے انسانی حقوق نے بھارت سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ بے گناہ اور معصوم کشمیریوں کو فوری طور پر رہا کرے، مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ پر عائد پابندیاں بھی ختم کی جائیں، اور بھارت 1989 سے کشمیر میں جاری جبری گمشدگیوں کا حساب دے۔ اقوام متحدہ کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں خفیہ اجتماعی قبروں کے حوالے سے خبروں کی فوری انکوائری کی جائے، اور بھارت اقوام متحدہ کے نمائندگان کو مقبوضہ وادی تک رسائی بھی دے۔اقوام متحدہ میں مستقل مندوب خلیل ہاشمی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر یو این نمائندوں کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال“ منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں آج پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، اور دنیا بھر میں مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی مذمت اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کرےصدر عارف علویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہم سب متحد ہیں،عالمی برداری سے اپیل ہے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کیلئے راستہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے برسوں بعد کشمیر کا مؤثر مقدمہ اقوام متحدہ میں اٹھایا: وزیرٍِ اعظموزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برسوں بعد میری حکومت نے کشمیر کا مقدمہ نہایت مؤثر طور پر اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالی میں اقوام متحدہ کا طیارہ ہارڈ لینڈنگ11 افراد زخمیمغربی افریقی ملک مالی کے شہر گاﺅ میں اقوام متحدہ کا طیارہ ہارڈ لینڈنگ کے دوران رن وے پر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ مالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ ہمارا نقشہ تسلیم کرلے تو مسئلہ حل ہوجائے گا: صدر مملکت عارف علوی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے پاکستان سے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، عارف علوییوم استحصال کشمیر: اقوام متحدہ نے پاکستان سے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، عارف علوی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PresidentDrArifAlvi Youm_e_Istehsal 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطبہ حج اور مسلمانوں کی اقوام متحدہ - ایکسپریس اردوہر سال حج کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان حکمرانوں کو لازماً جمع ہونا چاہیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »