اقوام متحدہ کا عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معطل کرنے پر زور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ نے پالیسی پپیر میں عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کو قرض میں ریلیف دینے پر غور کریں

اقوام متحدہ نے عالمی اداروں پر پاکستان کے قرضے معطل کرنے یا انہیں ری شیڈول کرنے پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ نے پاکستان کو بھی مشورہ دیا ہے کہ قرض داروں کو اپنی مشکلات بتائیں کہ سیلاب کے بعد معاشی بحران میں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معطل سے کچھ نہیں ہو گا معاف کر لیں بے شک ہمارے سیاستدانوں کی بیرونے ملک پراپرٹی اور پیسہ ضبط کر لیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں

Pehley geo or inkey promoter politicians key through qarz charhao. Phir 'moattal karo', phir debt trap sey arm twist karo. Good game at the cost of public interest.... When u hv no belief of judgement day, Money becomes God, people of the game become Gods for each other.

shmags_zeus credit goes to Bilawal Bhutto

Muattal ni maaf hony chaye

تین دن سے جوتے چاٹ رہا ہے کوئ نا کوئ جھوٹ بولے گا اب لوگوں کی نظر میں ہیرو بھی تو بننا ہے

معطل سے کام نہیں ہوگا معاف ہونا چاہئے

wajih_sani کوئی ضرورت نہیں، ہماری حرام خور حکومت سب کچھ چٹ کر جاتے گی

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

حرامیوں نے کتنا قرضہ لیا ہے عوام کو ایک پیسہ بھی نہیں ملا

Sadiqhwarsi good

معطل نہیں معاف کریں جناب

بلکل پاکستان کا قرض معاف کرنا چاھیٸے اس وقت پاکستان معاشی طور پر بلکل کمزور ھوگیا ھٸے سیلاب متاثرین پریشان ھٸے

کیونکہ پاکستان کی امپورٹڈ حکومت چور ھے

antonioguterres Thanks for your efforts

Jo bi Pakistan ko is Dalal se nikale wohi theek Chae Jo bi ho . Imran khan . Ko Europe or America like nai karta agar wo a bi gya to mulk k liye behtar nai ho ga .

Pakistan should plead its case not for deferment but either for write-off or suspension of its debts. Further no debt to counter climate change but ask for world assistance, investment and infrastructure building to solve climate change problems.

چمچ گیری کرتے رہنا بس 🖐️

اس کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچے گا بلکہ جرنل، کرنل سو گنا اور امیر ہو جائیں گے۔

SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1 معطل معني 🙄

Exempt krdene chahie Pakistan is suffering because of the climate change created by the rest of the world

MuhammadXareef معطل نہیں معاف کروائیں ہم یہ قرضے اگر دینے پر آئیں تو کبھی بھی نہیں دے سکتے اس لیے معاف کروئیں

Allah soon lay hamare

Ap deserve kartain hain 🖐

قرضے معطل کرنے کے بعد اقوام متحدہ پاکستانی عوام کی حالت پر بھی نظر رکھے کیونکہ قرضے معطل ہونے کے باوجود بھی یہ چور عوام کو ریلیف نہیں دینگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ؛ ترک صدر کا پاکستان کی مالی امداد اور مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ - ایکسپریس اردوپاکستان میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ لاکھوں افراد کا سب کچھ تباہ ہوگیا اور وہ کھلے آسمان تلے اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں، رجب طیب اردوان مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کے حالات اجاگر کرنے اور دنیا سے مدد کی اپیل پر وزیر اعظم نے امریکی صدر کا شکریہ ادا کردیانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کا معاملہ اقوام عالم کے سامنے اجاگر کرنے اور مدد کی اپیل کرنے پر امریکی صدر جوبائیڈن کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازسے صدر یو این جنرل اسمبلی کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی مدد کی یقین دہانینیویارک: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر سابا کوروسی نے ملاقات کی، پاکستان کے ساتھ بھر پور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر جوبائیڈن کا پاکستان کی مدد کرنے پر زورامریکی صدر جوبائیڈن کا پاکستان کی مدد کرنے پر زور ،کہتے ہیں کہ ماحولیات کی تبدیلی کی قیمت انسانیت کو چکانی پڑ رہی ہے،دنیا پاکستان کی مدد کرے۔ Yes . All know that what pm has gotten nothing but slavery. What ?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اٹھادیاوزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھادیا۔ DailyJang کہاں سے؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »