اقوام متحدہ: افغان سفیر غلام اسحاق زئی خطاب سے دستبردار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مسقتل مندوب غلام اسحاق زئی پیر کو جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب سے دستبردار ہو گئے SamaaTV

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 52 mins agoغلام اسحاق زئی پیر کو جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب سے دستبردار ہو گئے۔

اسمبلی کے صدر کی ترجمان مونیکا گرےلی نے اے ایف پی سے گفتگو کے دوران اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ میں افغانستان کے مسقتل مندوب غلام اسحاق زئی عام بحث میں اپنی شرکت سے دستبردار ہوگئے۔ طالبان نے گذشتہ ہفتے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس کو ایک خط لکھا تھا کہ طالبان نے دوحہ میں مقیم اپنے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں افغانستان کا مستقل مندوب نامزد کیا ہے۔واضح رہے کہ غلام اسحاق زئی اقوام متحدہ میں گذشتہ ماہ ختم کی جانے والی اشرف غنی حکومت کی نمائندگی کرتے تھے اور تاحال اقوام متحدہ کے ریکارڈ کے مطابق افغانستان کے سفیر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے: اقوام متحدہExtreme hunger crisis looms in 20 countries: UN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا اہم اقدام ہراسگی واقعات کے سدباب کیلئے اقوام متحدہ کیساتھ معاہدہAn important step of PIA, agreement with UN to prevent harassment incidents
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں ہماری حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، طالبان - ایکسپریس اردوپاکستان برادر اور پڑوسی ملک ہی نہیں بلکہ افغانوں کا دوسرا گھر بھی ہے، ترجمان طالبان hinaparvezbutt AltafCh56181647 Lant PTI pr lant 🖐️ Allah bless you 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں مودی کو پاکستان کی نابینا خاتون مندوب کا منہ توڑ جواب - ایکسپریس اردوبھارت بذات خود خطے میں دہشت گردوں کی مدد، مالی معاونت اور دہشت گردی کرنے اور اسےفروغ دینے میں شریک مجرم ہے، صائمہ سلیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم عمران خان کی شہرت کے چرچے، مودی اور جوبائیڈن بھی پیچھےاقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم عمران خان کی شہرت کے چرچے، مودی اور جوبائیڈن بھی پیچھے ARYNewsUrdu Hero ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 31 مریض جان سے گئےAnother 31 patients died from corona in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »