اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے ایک شخص نے بندوق اُٹھائی اور۔۔۔ انتہائی پریشان کن خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے قریب اپنی گردن پر بندوق رکھ کر بظاہر خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار

کر لیا۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق نیویارک سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ مین ہیٹن کے علاقے میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے قریب اس شخص نے اپنی گردن پر بندوق رکھی ہوئی تھی، تاہم پولیس کے آنے پر اس نے سرنڈر کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

لائیو نیوز ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ سفید فام شخص اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے گرد لگے جنگلے کے پاس کھڑا ہوتا ہے۔ اسے ویڈیو میں پولیس کے آگے سرنڈر کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پولیس کی حراست میں ہے اور اب اس سے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد کچھ وقت کے لیے اقوام متحدہ کمپلیکس کو تالے لگا دیئے گئے تھے۔ ملزم عمر کی ساٹھ کی دہائی میں بتایا جاتا ہے۔ اس واقعے پر ٹریفک کے لیے اس راستے کو بند کر دیا جاتا ہے اورپولیس اس شخص کے ساتھ مذاکرات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار -اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا فیصلہ اصولوں اور انصاف پر مبنی نہیں، سہیل شاہینامارت اسلامی کے ترجمان اور اقوم متحدہ کیلئے نامزد نمائندے سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا جنرل اسمبلی میں افغان نشست فی الحال نئی افغان حکومت کو نہ دینے کا فیصلہ اصولوں اور انصاف پر مبنی نہیں ہے ۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ نے ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی ، اپنے فیصلے میں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزکے باہر مسلح شخص گرفتارگرفتار شخص سے شاٹ گن ،بیگ اوردستاویزات برآمد  واقعہ کی ہرزاویے سے تحقیقات کی جائیں گی،پولیس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »