اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل شاندار مہمان نوازی پر پاکستانی عوام کے مشکور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل شاندار مہمان نوازی پر پاکستانی عوام کے مشکور -

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کاتاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب منیر اکرم نے انتونیو گوتریس کو رخصت کیا اور انہیں دورہ پاکستان کا یادگاری تصویری البم پیش کیا گیا۔ انتونیو گوتریس نے اپنے دورے کے دوران اسلام آباد اور لاہور میں کئی تقاریب میں شرکت کی، انہوں نے جہاں افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب اور اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، وہیں لاہور کے شاہی قلعے کی سیر کے علاوہ کرتار پور کوریڈور کا بھی دورہ کیا۔

پاکستان سے روانگی کے وقت اپنے ٹوئٹر پیغام میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس جارہاہوں، لاہور کی ثقافت اور تاریخ سے بہت لطف اندوز ہوا، اپنے شاندار دورے پر پاکستانی عوام کا مشکور ہوں۔ I concluded my visit to Pakistan after enjoying the rich history and vibrant culture of Lahore – from the Lahore Fort, aThank you to the people of Pakistan for a wonderful visit!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apka bi shukriya, ap Pakistan aye 👍

.UNO SEC.GEN.ITS GREAT PLEASURE FOR PEOPLE OF PAKISTAN THAT YOU VISITED AND CONCEDED FACTUAL PEACE LOVING PAKUSTAN,S STANCE...YOUR VISIT TO.PAK7STAN REALLY MEMORABLE AND WILL REMAIN AS....ITS GREAT.

Apny ek bawelyyyy kutty ko btaye yh news jis ka namm soooor hai Ta ky mezbannn share kar sky apny show m news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردوان کے پاکستانی پارلیمان میں خطاب پربھارت نے ترک سفیر کو کیوں طلب کیا؟نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے خلاف مقدمے میں محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ مداخلت پر ججز نے اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے دوست راجر اسٹون کو کم سزا دینے کی سفارش کی تھی، محکمہ انصاف کی مبینہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کی ماہرہ خان سے ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ماہرہ خان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امن مشن میں پاکستان کی خدمات کا اعترافاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امن مشن میں پاکستان کی خدمات کا اعتراف UNSG Inspired Meet Brave Women Men Pakistan Serving Peace UN antonioguterres UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »