اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میںغیر قانونی

اسرائیلی آبادکاریوںکی حمایت میں امریکی حکومت کے حالیہ بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈجیرک نے اپنی یومیہ پریس بریفنگ میںایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ نے اس معاملے پر اقوام متحدہ کی قرادادوں کو نظر انداز کیا جس پر ہمیں تشویش ہے ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی آباد کاریوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کا مؤقف تبدیل نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں اسرائیل فلسطین تنازع کے حل اور پائیدار امن کے قیام کے لئے پر...

ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2334 میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ اسرائیلی آباد کاریاں بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی اور تنازع کے جامع اور پائیدار حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور یہی سیکرٹری جنرل کا مؤقف ہے۔ واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے پیر کے روز اعلان کیا تھا کہ اسرائیل کے مغربی کنارے کی بستیوں کو واشنگٹن اب بین الاقوامی قوانین سے متصادم نہیں سمجھے گا۔ امریکی حکومت کا یہ مؤقف اس معاملے پر اوبامہ انتظامیہ کے مؤقف سے بالکل مختلف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوس UN UNO SecretaryGeneral Israel USA Palestine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ کے 30 برس مکملاقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ کے 30 برس مکمل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوگ بیماریوں سے زیادہ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں:اقوام متحدہاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے سڑک حادثات میں ہونے والی اموات پر تشویش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کو ایران میں درجنوں ہلاکتوں کا خدشہاقوام متحدہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی انٹرنیٹ تک رسائی کو نہ روکے۔ ایران نے ’غیر ملکی‘ دشمنوں کو احتجاج کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور مظاہرین کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ UN OccupiedPalestinianTerritories Ghetto UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »