اقراء عزیز اور ہانیہ عامر کے درمیان کشیدگی ؟ ویڈیو سامنے آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقراءعزیز اور ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی معروف اداکارائوں میں ہوتا ہے،  ان دنوں شوبز انڈسٹری میں یہ افواہ گردش کر رہی ہے

کہ ان دونوں کے درمیان تعلقات اچھے نہیں، ان افواہوں کو تقویت اس وقت ملی جب ایک فلم کی پروموشن کے دوران اداکارہ ہانیہ عامر نے اقراءعزیز کو سب کے سامنے نظر انداز کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ان دنوں صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں اداکارہ ہانیہ عامر اپنی فلم"پردے میں رہنے دو"کی پروموشن میں مصروف ہیں، ایک تقریب کے دوران وہاں پر اداکارہ اقراءعزیز اپنے شوہر اور اداکار یاسر حسین کے ساتھ موجود تھی اور جب اداکارہ نے ہانیہ عامر کو نیک خواہشات کے اظہار کے لیے گلے لگانا چاہا تو انہوں نے اقراءعزیز کو نظر انداز کر دیا جس پر اداکارہ انہیں حیرانی سے دیکھتی رہ گئیں۔اس لمحے کو کیمرے نے محفوظ کر لیا...

ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں میں تشویش پائی جاتی ہےاور خیال کررہے ہیں کہ ان دونوں اداکاراﺅں کے درمیان دوستانہ تعلقات پہلے جیسے نہیں ہیں۔وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ، پولیس نے فاضل جج کو ہی عدالت میں داخل ہونے سے روک دیا یاد رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کے اقراءعزیز اور یاسر حسین کے ساتھ دوستی بہت اچھی تھی جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب اقراءعزیز کی شادی تھی تو اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کی شادی کی ہر تقریب میں دیکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر کی اقرا عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہہانیہ عامر کی اقرا عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ ہمیں ان اداکار یا مراسیوں کی توجہ نہیں چاہئے،ایسی ترجیحات ہونگی کسی اور کی- فالحال مقصد پاکستان ہے
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں : عفت عمراداکارہ عفت عمر نے اپنی حالیہ ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت پر طنزیہ گفتگو کی مزید پڑھیں :GeoNews IffatOmer ھم کو گھنٹہ فرق ناپڑے ہے۔ 💥 Dono gaaf k shoken hen isi liye to teri phati hui hy OmarIffat اچھا مطلب یہ بھی شوق رکھتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو:ہانیہ نے اقرا کو نظر انداز کردیاہانیہ عامر اور اقرا عزیز کی ایک تقریب میں موجودگی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'الیکشن کمیشن کے فیصلے سے حمزہ شہباز اور پنجاب حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا'اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے حمزہ شہباز اور پنجاب کی حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بےشرموں کی انتہا کردی چورنی نے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Dadu charger ڈڈو جارچر رنڈی طوائف اس کے سودے پہ کھڑی ہے ککڑی حکومت ۔۔۔ ختم شد لوٹے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مخالف امیدوار کو ووٹ پارٹی اور عوام سے دھوکا ہے، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاریمخالف امیدوار کو ووٹ پارٹی اور عوام سے دھوکا ہے، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری arynewsurdu مجھے لگتا ہے الیکشن کمیشن نے اپنے اوپر دباؤ کم کرنے کے لیے یہ فیصلہ دیا ہے کہ خان کہیں ہم سے استعفی ہی نہ لے۔۔اداروں نے حساب برابر کرنا ہے ایک فیصلہ پی ڈی ایم کے حق میں اور ایک فیصلہ پی ٹی آئ کےحق میں ARYNEWSOFFICIAL عمران خان ایک درویش صفت ،ولی اللہ، ایماندار، سچا، تکبر سے پاک،،خوف خدا رکھنے والا ھیرا ھے۔یہ ناصرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے لیے قیمتی اثاثہ ھے۔اس کی قدر کرنی چاھیے۔ Kb tk na.ehal hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے ،مریم اورنگزیباسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ منحرف ارکان نے پی ٹی ائی کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے انحراف کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pti no more majority in Punjab میڈم آپ گنتی پوری کرتی رہ جائے گی اور جرنل الیکشن کی تاریخ آ جائے گی۔ kese 177 bai nashey may ho kiya aurangzaib sahab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »