اقرا عزیز یاسر حسین کی فلم ’’جاوید اقبال‘‘ پر پابندی لگنے پر برہم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

اداکارہ اقرا عزیز سیریل کلر کی زندگی پر مبنی فلم ’’جاوید اقبال‘‘ پر پنجاب میں پابندی لگنے پر برہم ہوگئیں۔

100 بچوں کے قاتل لاہور کے بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر مبنی فلم ’’جاوید اقبال؛ دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر‘‘ 28 جنوری کو ریلیز ہونی تھی۔ لیکن پنجاب حکومت نے فلم کی نمائش سے صرف ایک روز قبل فلم کی ریلیز روک دی۔ فلم میں اداکار یاسر حسین نے جاوید اقبال کا مرکزی کردار نبھایا تھا جب کہ اداکارہ عائشہ عمر نے فلم میں پولیس انسپیکٹر کا کردار ادا کیا تھا۔ فلم پر لگنے والی پابندی کے باعث جہاں یاسر حسین نے اعتراض کیا تھا وہیں ان کی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز نے بھی نہایت برہمی کا اظہار کیا ہے۔اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر فلم کی ریلیز پر لگنے والی پابندی کے حوالے سے کہا کہ ’’ہم کیوں اس حقیقت کو قبول نہیں کرسکتے کہ یہ واقعی 90 کی دہائی میں ہو اتھا۔ کیا صرف کامیڈی فلم یا پیار بھرا ڈراما ہی پاکستان میں تفریح کا ذریعہ ہے۔...

اقرا عزیز نے پیمرا کو مخاطب کرتے ہوئے 70 کی دہائی کے بدنام زمانہ امریکن سیریل کلر تھیوڈور رابرٹ بنڈے المعروف ٹیڈ بنڈے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا مجھے لگتا ہے ہمارے پیمرا نے ٹیڈ بنڈے کی ٹیپس نہیں سنیں۔ خیال رہے کہ 27 جنوری کو سینٹرل بورڈ آف فلم سنسرز نے فلم کو ریلیز نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔ سنسر بورڈ کے ایک حکام کا کہنا تھا کہ پنجاب انفارمیشن اور کلچر ڈیپارٹمنٹ نے فلم کی ریلیز روکی، فلم پر کچھ اعتراضات سامنے آئے ہیں، بورڈ فلم کا دوبارہ سے جائزہ لے گا جس کے بعد اس کی ریلیز سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ فلم کی کہانی پاکستان کے بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کے گرد گھومتی ہے۔ جس نے 1998 سے 1999 کے دوران لاہور میں 100 سے زائد بچوں کو نہ صرف جنسی طور پر ہراساں کیا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چوری ڈاکہ بھتہ لوٹ مار سمگلنگ فلمیں دکھانے کے کاروبار تو کبھی فلم ڈرامے نیوز چینل بنانے کے کاروبار. گھر بیٹھ کے حرام کھانے کی لت لگ چکی ہے مہاجروں کو. ٹی بی کے مریض محنت مزدوری حق حلال کی کمانے کے قابل ہی نہیں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر حسین کا فلم کی نمائش روک دیے جانے پر ردعملشوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکارہ یاسر حسین نے فلم ’جاوید اقبال ان ٹولڈ سٹوری آف اے سیریل کلر‘ کی نمائش روک دیے جانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ شاندار تاریخ پر دستاویزی فلم کی ریلیز کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پوسپا فلم کے گانے پر ایئر ہوسٹس کادلکش ڈانس۔۔۔ سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیسوشل میڈیا پرکچھ عرصے سے اللو ارجن کی فلم پوشپا کی دھوم مچی ہوئی ہے ۔اس فلم نے سوشل میڈیا صارفین کی بہت توجہ حاصل کرلی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری کو بہتر بنانے کیلئے اسے ٹیکس فری قرار دیا جائے :سینئر اداکارسلمان شاہد11:28 PM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور:سینئراداکار سلمان شاہد کا کہنا تھا کہ سیریلز میں کرداروں کے حوالے سے اپنی شخصیت کو وقت کیساتھ بدلنا پڑتا ہے Laaak dy Lannt try baki sub grabo lo thakx hukomat ko kon behter karay ga پاکستان میں جلد یہ سب کچھ بند ہو گآ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ فلم 'ہوم الون' کے شرارتی بچے نے منگنی کرلیہالی ووڈ فلم ‘ہوم الون’ کے شرارتی بچے نے منگنی کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’جاوید اقبال‘ کی ریلیز پر پابندی: ’آپ کے سینما گھروں میں ساس بہو کے ڈراموں کی قسطیں ہی چلیں گی‘ - BBC News اردوفلم ’جاوید اقبال‘ کو پنجاب اور سندھ میں سینسر بورڈز نے پاس کر دیا تھا جس کے بعد جمعے کو اس کی نمائش کی جانا تھی تاہم پنجاب حکومت نے آخری وقت پر ایک خط کے ذریعے اس کی نمائش کو روک دیا ہے۔ پاکستانی رائٹر کزن ساس اور فضول سٹوری سے باہر نہیں آتے ۔یہ تو شکر ہے ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا نے منٹو کو جھوٹا ثابت کر دیا ۔ اصل ایشوز جو ہے اس پر بات کرے عورت کی تعلیم ۔ کزن جو بچپن میں زیادتی کے شکار ہوتے ہے۔اور بہت سے ایشوز ہے 'سر، ایک سرپھرا پروڈیوسر فلم بنا کر پنجاب پلس کی ہنسی اڑا رہا ہے'۔ 'پابندی لگا دو' abualeeha That's nice that's the real basic it's a good decision it's all just really shameful no need to just remember all these shameful memories
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »