اقتصادی ترقی کا ایک نیا زاویہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کسی بھی ملک کے اقتصادی ترقیاتی اہداف میں عام طور پر سالانہ بجٹ میں جی ڈی پی سے متعلق ایک ہدف طے کیا جاتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ مالی سال کے دوران یہ ہدف

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

حاصل کیا جائے۔انہی معاشی اشاریوں کی بنیاد پر ملک کی مجموعی اقتصادی شرح نمو کو نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سطح پر پرکھا جاتا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے اپنی آراء کا اظہار کرتے ہوئے کسی ملک کو مستحکم معیشت یا پھر زوال پزیر معیشت کے درجے پر فائز کرتے ہیں۔

اس وقت اگر کووڈ۔19 کے باعث عالمی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو ماہرین اسے بدترین مالیاتی بحران قرار دے رہے ہیں۔امریکہ اور یورپی ممالک سمیت دنیا کی بڑی معیشتوں کو شدید دباو کا سامنا ہے۔ صنعتیں جمود کا شکار ہیں۔غربت اور بے روزگاری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔تیل کی قیمتوں میں بدترین گرواٹ کے بعد اتار چڑھاو کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔شعبہ ہوا بازی سمیت سیاحت کا شعبہ وبائی صورتحال کے باعث شدید مندی کا شکار ہے۔اسٹاک مارکیٹس بھی غیر یقینی کا شکار ہیں۔عالمی سطح پر معاشی منصوبہ سازوں کے لیے اس...

ماحولیاتی تحفظ کو بھی چین کی اقتصادی ترقی کے عمل میں نمایاں مقام حاصل ہے۔چین اس وقت گرین ترقی کے نظریے پر عمل پیرا ہے اور اقتصادی بحالی کے عمل میں ماحولیات کا تحفظ بھی چینی قیادت کی ترجیحات میں شامل ہے بلکہ معیاری اقتصادی ترقی کا ایک اہم نکتہ ہے۔یہ تمام وجوہات اپنی جگہ جس کے باعث چین نے جی ڈی پی کا مخصوص ہدف طے نہیں کیا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ وبا کی دوسری لہر کا خطرہ بدستور منڈلا رہا ہے کیونکہ ماضی میں ہم دیکھ چکے ہیں کہ 1918 اور 1919 میں اسپینش فلو کی تین لہروں کا انسانیت کو سامنا کرنا پڑا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کھارادر میں سیلنڈر دھماکا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ سیما، 22 سالہ مہک، 23 سالہ مونا اور 4 سالہ ماہ نور شامل ہیں، برنس وارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سپین میں حکومت کے خلاف احتجاج، انڈیا میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 53 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 42 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ آج پاکستان میں عیدالفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے تاہم ملک میں نمازِ عید کے اجتماعات میں کئی جگہ سماجی فاصلے کے ضوابط کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی۔ Pakistanio Then?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں 1748 نئے متاثرین، انڈیا میں اندرونِ ملک پروازیں بحال، لاک ڈاؤن توڑنے والے مشیر کے دفاع پر برطانوی وزیراعظم پر تنقید - BBC Urduدنیا میں کووڈ 19 سے 54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے مشیر کا دفاع بورس جانسن کو مہنگا پڑ گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ وزیرِ اعظم کے مشیروں کے لیے ایک قانون ہے اور باقی عوام کے لیے کچھ اور۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمیگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی، گاڑی کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں، پنڈادنخان میں بھی حادثہ دو جانیں لے گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہر قائد میں ایک اور قاتل گڑھے نے دو معصوم جانیں نگل لیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsنہال ہاشمی صاحب آپنے بہت دیر میں یہ فیصلہ کیا جب لندن میں میاں اینڈ کو نے آپکو نظر انداز کیا تھا آپکو تو اپنے آپکو اسی وقت سے قرنطینہ کر لینا چاھیے تھا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »