افواج پاکستان کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے پُرعزم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

فوجی جوان ملک کے کونے کونے میں عوام کو آگاہی دینےمیں مصروف تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاک فوج اپنے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،فوج کے جوان ملک کے کون کونے میں سول انتظامیہ کی مدد کیلئے پوری طرح سرگرم ہیں۔

کوروناوائرس کے بارے میں عوام کو آگاہی،غریب اور بزرگ افرادمیں راشن کی تقسیم میں فوج کے جوان آگےآگےہیں،اسپتالوں میں مریضوں کی رہنمائی بھی کی جارہی ہے،لوگوں میں ماسک اورگلوزکی تقسیم کے علاوہ حفاظتی تدابیرپرعمل کرنے کی رہنمائی دے رہے ہیں۔ پاک فوج کے میڈیکل کور کے ڈاکٹرز عملہ بھی کوروناکے مریضوں کی دیکھ بھال میں ہمہ وقت مصروف ہیں،عوام کی جانب سے افواج پاکستان کے جذبےاورحوصلےکو سلام پیش کیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MaasahAllah vvv good

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کورونا سے لڑنے کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کورونا سے لڑنے کیلئے پرعزم ہیں۔ کورونا سے نمٹنے کیلئے قومی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سعودی عرب بھی پاکستان کی مدد کیلیے میدان میں آگیااسلام آباد :سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کر دیا، امدادی سامان میں سیفٹی کٹس، تشخیصی کٹس اوریگر اشیا شامل ہے۔ Thanks Saudi government
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے پاکستان میں31 افراد ہلاک،2291متاثراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2 ہزار291 ہو گئی جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 5 ہلاکتیں ہوئیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنے کیلئے قوت مدافعت کا مضبوط ہونا انتہائی ضروری ہے: طبی ماہرینکورونا سے بچنے کیلئے قوت مدافعت کا مضبوط ہونا انتہائی ضروری ہے: طبی ماہرین Coronavirus ImmuneSystem Strong Health ProperDiet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا،ڈھائی کروڑ افراد بیروزگار ہونے کا خطرہنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا۔ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »