افغان طالبان نے قرآن و سنت کے تابع نئے آئینی اساسی ڈھانچے کا اعلان کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان طالبان نے قرآن و سنت کے تابع نئے آئینی اساسی ڈھانچے کا اعلان کر دیا

کابل: افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے 40 نکات پر مشتمل نیا آئینی اساسی ڈھانچہ تشکیل دے دیا ہے جس کا ماخذ قرآن و سنت ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں طالبان نے ملکی پہلا آئینی ڈھانچہ ترتیب دیدیا ہے۔ سرکاری مذہب اسلام ہو گا جبکہ دیگر مذاہب کے پیروکار اسلامی شریعت کے تحت عقائد کی انجام دہی میں آزاد ہوں گے۔ نئے آئینی و اساسی ڈھانچے میں مملکت کا نام امارات اسلامیہ افغانستان طے کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچم سفید رنگ کا ہوگا جس پر کلمہ طیبہ تحریر ہوگا اور ملک کی سرکاری زبانیں پشتو اور دری ہوں گی۔

آئینی و اساسی ڈھانچے کے مطابق ملک کی خارجہ پالیسی اسلامی شریعت کے تابع ہوگی جبکہ ترجیح بنیادوں پر اور پُرامن طریقے سے پڑوسی ممالک کے ساتھ حل طلب معاملات طے کیے جائیں گے۔ آئینی و اساسی ڈھانچے میں واضح کیا گیا ہے کہ افغان سرزمین کا کوئی بھی حصہ بیرونی حکومتوں کے تابع نہیں ہو گا۔ عوام کو بنیادی انسانی حقوق اور انصاف یکساں طور پر حاصل ہوں گے۔ مملکت کو چلانے کے لیے تمام امور کی انجام دہی قرآن اور سنت کے مطابق کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

But we British old laws. Arrest bail and free.and also hard for poors.we need also same but our Islamic scholars running after government .and making money only with anyway.

Great.

تحریک طالبان پاکستان کو ویسا ہی کرنا چاہیے

Mubarak ho..Allah mubarak kray..Ameem

فیک پھیلایا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا - ایکسپریس اردوافغان حکومت میں تاجک، ازبک اور ہزارہ برادری کی شمولیت کے لیے میں نے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے، عمران خان مونږ په پاکستان کې اسلامي نظام غواړو Pakistan ko le dobay ga. In mazakaraaat main talbaan ko tasleem kar lay Pakistan is bara shock nhi Ho ga international media K liay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ’روپوش‘ افغان گلوکار جنھیں طالبان کے ڈر سے افغانستان چھوڑنا پڑا - BBC News اردوکابل پر طالبان کے قبضے کے بعد متعدد افغان گلوکاروں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا جن میں کئی ملک سے باہر جانے میں کامیاب ہوئے تاہم اب بھی چند گلوکار وہاں سے نکلنے کی راہیں تک رہے ہیں۔ طالبان کے حامی عسکری ترجمانوں اور فوج کی اپنی زندگی رنگین ہے۔ انکی بیویاں بیٹیاں مغربی ساحل سمندر پر چھٹی مناتی ہیں کہ مسلمان ممالک میں بکنی پہن کر ساحل سمندر کی ٹھنڈی ریت پر لیٹا نہیں جا سکتا۔ کیونکہ یہاں کی عوام جاہل اور مذہبی ہے۔ Football UEFA ChampionsLeague Fans singing “Mo Salah running down the wing” while he walks past and appreciates it سارے افغانستان میں بی بی سی اردو والوں کو بس یہی ایک مسلہ بہت اہم لگا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان مخالف احمد مسعود نے امریکا سے مدد طلب کر لی، امریکی اخبار کا دعویٰطالبان مخالف احمد مسعود نے امریکا سے مدد طلب کر لی، امریکی اخبار کا دعویٰ ARYNewsUrdu حال یہ ہے کہ امریکا خود اپنے فوجی نکالنے کیلئے طالبان سے مدد مانگ رہاہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Hitting head on concrete wall ان سب کو کچلنا چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کیا تو مسائل بڑھیں گے: وزیراعظممسائل بھڑگا تو بھڑنے دو پہلے اپ تو بسم اللہ کر لے؟ امریکہ کیا نعوذباللہ خدا ہے؟ اور طالبان نے بندوق کے زور پر قبضہ کیا ہے، ان کی کیا حیثیت ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئےاسلام آباد:پاکستان نے افغانسان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے، مخلوط حکومت خطے کے امن کے مفاد میں ہے۔ جناب اپنی بھ فکر کر لیں عوام برابر گالیاں دے رہی ھے ۔روز قیامت بڑے چھتر پینڑے نے ARYNEWSOFFICIAL آپ نے کونسی اپنی مخلوط حکومت بنائی ہے جس میں سب پارٹیوں کو شامل کیا ہے ؟ آپ تو اپوزیشن سے بات تک کرنا گوارہ نہیں کرتے ؟ دوسروں کو مشورے دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں؟ ARYNEWSOFFICIAL Sir Corporation lagana ka sochain opposition mar jaigi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین دہشت گرد گروہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں، عمران خانتین دہشت گرد گروہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں، عمران خان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »