افغان مہاجرین کی واپسی، الیکٹرانک مصنوعات کے دام اور مکانوں کے کرائے کم ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع ہوتے ہی الیکٹرانک مصنوعات کے دام اور مکانوں کے کرائے کم ہوگئے۔   پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی کا ...افغان مہاجرین کی واپسی، الیکٹرانک مصنوعات کے دام اور مکانوں کے کرائے کم ہوگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع ہوتے ہی الیکٹرانک مصنوعات کے دام اور مکانوں کے کرائے کم ہوگئے۔

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل تیز ہوگیا ہےاور 54 افغان خاندان واپس چلے گئے ہیں جبکہ پشاور، خیبر اور دیگر علاقوںمیں افغانیوں نے اپنی جائدادیں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں، افغان مہاجرین کو واپسی کی ڈیڈ لائن دینے کے بعد سے صوبائی دارالحکومتوں سمیت کئی شہروں میں الیکٹرانک کا سامان سستا ہوگیا اور مکانوں کے کرائے بھی کم ہونا شروع ہو گئے۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی، افغان حکام نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادیاسلام آباد : افغان حکام نے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی، افغان حکام نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادیاسلام آباد : افغان حکام نے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی افغانیوں کی واپسی، پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان اہم ملاقاتغیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے افغان سفارتخانے کے حکام سے پاکستانی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی افغانیوں کی واپسی، پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان اہم ملاقاتغیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے افغان سفارتخانے کے حکام سے پاکستانی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے: یو این ہائی کمشنرکابل (بی این اے) پاکستان سے افغان مہاجرین کے جبری انخلا کے عمل میں تیزی آنے کے بعد اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے پاکستان سے کہا کہ وہ بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے۔ باختر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سے ملاقات میں نائب افغان وزیر محکمۀ امور مہاجرین نے کہا گذشتہ 20 دنوں میں تقریباً 23,000 افغان مہاجرین کو پاکستان سے بے دخل کیا گیا جو طورخم اور اسپن بولدک کی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل ہوئے۔ نائب وزیر محکمہ امور مہاجرین مولوی عبدالرحمن راشد نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے سربراہ لیونارڈ زولو سے ملاقات کی اور پاکستان میں افغان مہاجرین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان غیر قانونی تارکین وطن کو جبری ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور انہیں تقریباً ایک ماہ یا اس سے کم وقت دیا گیا ہے، گزشتہ 20 دنوں کے دوران تقریباً 23 ہزار تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے جو طورخم اور اسپن بولدک بارڈر کے ذریعے وطن واپس لوٹے ہیں۔ امارت اسلامیہ نے لوٹنے والے مہاجرین کی مدد کے لیے چھ وزارتوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ مولوی عبدالرحمن راشد نے کہا پاکستان تارکین وطن کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف ملک بدر کررہا ہے، ہمیں ڈی پورٹ ہونے والوں کا خیرمقدم کرنا چاہیے اور ہمیں اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی مدد اور تعاون کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے سربراہ لیونارڈ زولو نے کہا کہ پاکستان کو مہاجرت کے عالمی قوانین کا احترام کرنا چاہیے، پاکستان میں کمشنری دفاتر کے حکام نے پاکستانی حکام سے بات چیت شروع کر دی ہے، ہمیں اچھے نتائج کی امید ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تارکین وطن کے امور کی وزارت اور کمشنری کو چاہیے کہ وہ اپنی ضروری تیاریاں اور اقدامات کریں اور سہولیات پیدا کریں، تاکہ واپس آنے والے تارکین وطن اپنی اصل جگہوں پر منظم اور باوقار طریقے سے واپس لوٹیں اور ہمیں مشترکہ طور پر ایکشن پلان پر کام کرنا چاہیے۔ لیو نارڈ زولو نے کہا کہ ہم اس معاملے پر اقوام متحدہ کے دیگر امدادی اداروں سے مشورہ کر رہے ہیں۔  انہوں نے جبری بے دخلی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سہ فریقی اجلاس کا مطالبہ کیا۔ اس کے ساتھ لیونارڈ زولو نے ایک تکنیکی ٹیم کا قیام ضروری قرار دیا اور کہا کہ ہم جلد ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں افغان پولیو وائرس کی تصدیقصوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی حکام کے مطابق پشاور کے علاقے شاہین مسلم ٹاؤن کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، پشاور میں اس سال اب تک 13ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔وفاقی حکام کے مطابق پشاور میں پایا جانے والا پولیو وائرس افغانستان میں موجود وائرس سے مماثلت رکھتا ہے۔دوسری جانب صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اس سال پشین اور ڈیرہ بگٹی میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ڈیرہ بگٹی میں پایا گیا پولیو وائرس قندھار افغانستان کے پولیو وائرس سے مماثلت رکھتا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ پاکستان میں اب تک 35ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »