افغانستان میں ایک ہفتے کی زندگی، ایک طرف مذاکرات تو دوسری طرف تشدد - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

افغانستان میں ایک ہفتے کی زندگی، ایک طرف مذاکرات تو دوسری طرف تشدد

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نمروز صوبے میں ایک سڑک کے کنارے نصب ایک باردوی سرنگ کے پھٹنے سے کم از کم پانچ افغان فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے تھے۔ جس وقت یہ دھماکہ کیا گیا اس وقت ایک فوجی قافلے اس راستے سے گزر رہا تھا۔ اس دھماکے میں پولیس کے ضلعی سربراہ کی ہلاکت بھی ہو گئی تھی۔

اسی دن کابل سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقع وردک صوبے میں سڑک کنارے نصب ایک اور بم دھماکے میں شہریوں کی کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں جن میں سوار گیارہ افراد لقمۂ اجل بن گئے۔بدھ کی صبح تہاڑ صوبے میں طالبان نے ایک فوجی چوکی پر حملہ کر دیا اور وہاں موجود خصوصی پولیس کے 30 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ اسی دن رات کو افغان کی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کو طالبان کے خلاف جوابی کارروائی کے لیے بھیجا گیا۔ انہوں نے اسی صوبے میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے برابر مدرسے میں بچے قران شریف کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ایک بچہ جو اس حملے میں ہلاک ہو گیا اس کی لاش وہیں پڑی ہے جب کہ وہ زخمی بچے کی جان بچانے کے لیے اس کو ہسپتال لے آئے۔'اپنے مردہ بچے کی لاش کو زمین پر چھوڑ کر مجھے زخمی بچے کو ہسپتال لانا پڑا۔ طابش جن کی عمر 17 برس ہے وہ اس حملے میں بچ گئے تھے۔ وہ فٹ بال کی پرکٹس کرنے کے لیے جلدی میں سکول سے نکلے تھے اور تیز تیز قدم بھرتے ہوئے میدان کی طرف جا رہے تھے۔ تیز قدموں کی وجہ سے وہ سکول سے اتنی دور چلے گئے تھے کہ دھماکے سے ان کی جان بچ گئی۔انہوں نے بتایا کہ وہ ابھی سڑک کے موڑ ت پہنچے تھے کہ سکول کے باہر دھماکہ ہو گیا جس میں ان کا ایک عزیز دوست میر واعظ کریمی جو بہت قابل طالب علم تھا ہلاک ہو...

افغانستان میں خون ریزی کی یہ داستان بہت طویل ہے۔ صرف گزشتہ ہفتے 20 سے زیادہ صوبوں میں پرتشدد واقعات ہوئے جن میں جانی نقصان ہوا۔ ان واقعات میں شہری اور حکومتی اہلکاروں کے جانی نقصان کی تصدیق کرنا مشکل ہے۔ طالبان کو ہونے والے جانی نقصان کو تو پتا لگانا اور بھی مشکل کام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی ایک اور اہم شخصیت کورونا میں مبتلاایران کی ایک اور اہم شخصیت کورونا میں مبتلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر غیرمعمولی کمیفی تولہ سونا 1650 اور فی اونس 22 ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مغرب ایک ہاتھ میں آزادی اور دوسرے میں اشتعال انگیزی تھامے ہوئے ہے: جامعہ الازہرقاہرہ  (وب ڈیسک) معروف علمی درسگاہ جامعہ الازہر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے عالمی برادری سے مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک بیان سے تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ترجمان پاک فوجمیجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ دشمن کے جہاز ہمارے شاہینوں کو دیکھتے ہی بارود خالی پہاڑ پر پھینک کر چلے گئے۔ ن لیگ پر فی الفور پابندی لگانی چاہیے۔ یہ تو ہوتا رہے گا جب تک فوج سیاست سے باہر نہیں آئی گئ۔ فوج اپنا کام کرے اور سیاست دان اپنا کام کرے۔کیا دنیا کے کسی ملک کی فوج اس طرح پریس کانفرنس کرتی ہے ۔ جس طرح پاکستان کی فوج۔ Harami Asim choor جو مرضی کر لیں ان کو اب رسیدیں دینی ہوں گی. جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو AsimSBajwa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »