افغانستان جانے والی 90 فیصد اشیا بغیر ڈیوٹی واپس پاکستان لائی جاتی ہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان جانے والی 90 فیصد اشیا بغیر ڈیوٹی واپس پاکستان لائی جاتی ہیں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت اجلاس چمن بارڈر کی بندش کے مستقل بنیادوں پر حل سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ داخلہ حکام اور دیگر کی بریفنگ دی۔

اجلاس میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یومیہ 12 سے 15 ہزار افراد دونوں اطراف سے سرحد عبور کرتے ہیں، اسمگلنگ ، غیر قانونی آمد و رفت کی آڑ میں غیر ریاستی عناصر فائدہ اٹھاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہر قائد کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک جانے کا امکان:محکمہ موسمیاتکراچی:   محکمہ موسمیات کراچی کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کردی۔ کہتے ہیں موجودہ ہفتے کے اختتام پر بوندا باندی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیداسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی، متعدد افراد جاں بحقکراچی: شہرقائد سے لاہور آنے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی، 15 افراد جاں بحقکراچی: شہرقائد سے لاہور آنے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »