افغان فوج کا سابق آرمی چیف کی امریکی پناہ گزین کیمپ میں تصویر وائرل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

ورجینیا: افغان فوج کے سابق آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی امریکی پناہ گزین کیمپ میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے آخری دنوں میں سابق جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا۔ تاہم اشرف غنی مفرور ہوئے تو انہوں نے بھی افغانستان سے بھاگنے میں عافیت سمجھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق جنرل ہیبت اللہ علی زئی ان دنوں امریکی ریاست ورجینیا کے پناہ گزیں کیمپ میں اپنے اہلخانہ کیساتھ وقت گزار رہے ہیں۔

هیبت‌الله علیزی یک هفته قبل از فروپاشی، به‌حیث رئیس ستاد ارتش گماشته شد. او گفت: " این جنگ را می‌بریم."بسیاری از سربازان ارتش افعانستان به وطن و سرزمین شان تعهد داشتند، اما همه قربانی خیانت رهبری مملکت شدند.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یقینن یہ یہاں کہ حرامدوں میں سے نہیں ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی قدر میں مزید کمی کی جائے: آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہAllah hamre logon ko hidayat or geerat de ! روپیہ ختم ھی کردیں Rupee ko khatam he kia ja ae?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بزرگوں کا عالمی دن حکومت کی طرف سے آزادی کارڈ دینے کا بھی اعلانعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) بزرگوں کے  عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئر عمرکوٹ  کی جانب سے  سماجی تنظیم سی ایس ایس پی کے تعاون سے بھرپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سالگرہ، پاک افواج کا نیک خواہشات کا اظہارپاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2 اہلکاروں کی شہادت، پولیس کا احتجاجی مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہلاہور : پولیس نے 2 اہلکاروں کی شہادت کے بعد مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور کہا مظاہرین کوبتی چوک سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ لفافہ خوروں کو لبیک کے درجنوں شہید بے تحاشہ زخمی نظر نہیں آئے Shame on you ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی کا فون ٹیپ کرنیکا اعتراف، شہباز گل کی گرفتاری و مقدمہ کا مطالبہراولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب نے وزیر اعظم کے ترجمان شہباز گل کی جانب سے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ کرنے کے اعتراف کو سنگین جرم قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang آپ کی رائے عاصمہ شیرازی کی ٹیپ ریکارڈ کے متعلق کیا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »