افغانستان میں مسجد پر دو بم دھماکوں میں 20 نمازی شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد پر دو دھماکوں میں 20 نمازی شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زوردار دھماکے ہوئے جس سے مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے شہید اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں 20 نمازیوں کی شہادت کی تصدیق کردی گئی ہے جب کہ 50 زخمی ہیں جن میں سے 9 کی حالت نازک ہے۔

ننگرہار پولیس چیف کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں تاہم حملے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔ طالبان سمیت کسی بھی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ واضح رہے کہ افغان طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کو صدر ٹرمپ نے آخری مراحل میں اچانک ختم کردیا تھا جس کے بعد سے افغانستان میں حملوں میں شدت آئی ہے جب کہ تاحال صدارتی الیکشن کے نتائج کا بھی اعلان نہیں کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gado ki kami nh Dunya Me

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

انا للہ و انا الیہ راجعون 😥

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے، 20 نمازی شہیدAllah Rahim farma
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 6، اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پھول نگر میں اسلامی فن تعمیر کی شاہکار خوبصورت مسجد”الاصلاح“ کا افتتاح کردیا گیاپھول نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیرانتظام پھول نگر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس،بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت مکمل،فیصلہ محفوظنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے نے بادشاہی مسجد میں قرآن پاک کی تلاوت سنیشاہی جوڑے نے بادشاہی مسجد میں قرآن پاک کی تلاوت سنی تفصيلات جانئے: DailyJang آج بادشاہی مسجد میں شلوار قمیض پہنے، سر پر دوپٹہ اوڑھے باادب بیٹھ کر کلام پاک کی تلاوت سن رہی برطانیوی شہزادی اور شہزادے نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار بہترین مصالحہ - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »