افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر کی بندرگاہ مختص - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر کی بندرگاہ مختص

اس حوالے سے وزارت تجارت کی جانب سے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ بلک کارگو کی ہینڈلنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہوچکی ہے اس لیے اب افغانستان کے لیے درآمد ہونے والی کنسائمنٹس کے کنٹینر گوادر پورٹ سے بھیجے جائیں گے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اب بین الاقوامی معیار کے مطابق گوادر پورٹ سے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہینڈلنگ ہوگی یہی وجہ ہے کہ وزارت تجارت کی جانب سے تمام شپنگ ایجنٹس، کسٹم کلئیرنگ ایجنٹس، فریٹ فاروڈرز، این ایل سی کو مطلع کیا جارہا ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مالی سال 2019ء میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے 93 ہزار 732 کنٹینرز بھیجے گئے ہیں جبکہ مالی سال 2018ء میں 60 ہزار 516 کنٹینرز بھیجے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good luck for our brothers have more and more success and fruit of peace

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لے گوادر سے چاہ بھار اچھا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عزائم خطے کے امن وسلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں، ملیحہ لودھینیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی عزائم خطے کے امن وسلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں، پلواما واقعے کے بعد پاکستان پر حملہ بھارتی عزائم کا ثبوت ہے۔ Bekar tareen orat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس11 لاڑکانہ میں انتخاب کے لیے پولنگلاڑکانہ: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس11 لاڑکانہ حلقےمیں ڈیڑھ لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کر دیشمالی شام میں جنگ بندی کے لیے ترکی کے ساتھ امریکی معاہدے کے بعد ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دی، ترک وزیر خارجہ نے بھی شام میں فوجی آپریشن روکنے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہود نصاریٰ کبھی دوست نہیں ہوسکتے خیال رہے جا کر امریکی نائیب صدر نے منتیں کیں ہیں تب ہی اردوگان مانا جنگ بندی پر ہمارے جرنیل تو صرف فون پر ہی کانپ جاتے ہیں اور ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل کو رہا کروا بھیج دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دیامریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دی Read News USA Turkey Ceasefire RTErdogan realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، شاہراہیں ٹریفک کے لیے بندچلاس / مانسہرہ : بارش کے بعد پہاڑوں پر موسم کی پہلی برفباری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، برفباری کے باعث اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہوگئیں، سخت سردی کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی: ڈک ورتھ لوئس کے تحت ناردرن نے کے پی کے کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپےکے 12 ویں میچ میں ناردرن ڈک ورتھ لوئس کے تحت کے پی کے کو ہرا دیا۔ شاندار باؤلنگ پر موسیٰ خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »