افغان لڑکیوں کے تعلیمی حصول کیلئے طالبان نے اہم اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:15 PM, 24 Jan, 2022, بین الاقوامی, کابل :افغانستان میں  لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول مارچ سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا،تمام تعلیمی اداروں میں

کابل :افغانستان میں لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول مارچ سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا،تمام تعلیمی اداروں میں صرف عمر رسیدہ مرد اساتذہ لڑکیوں کو تعلیم دیں گے۔

ترجمان افغان وزارت تعلیم عزیز احمد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امارت اسلامی کو لڑکیوں کی تعلیم سے کوئی مسئلہ نہیں ، افغانستان میں لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول مارچ میں دوبارہ کھل جائیں گے ۔ ترجمان افغان حکومت نے کہا کہ لڑکیوں کے لیے مزید خواتین اساتذہ بھرتی کریں گے ،جب کہ خواتین اساتذہ نہ ہونےکی صورت میں صرف عمر رسیدہ مرد اساتذہ لڑکیوں کو تعلیم دیں گے۔گزشتہ سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں صرف چھٹی جماعت تک لڑکیوں کو تعلیم دی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

47 ارب ۔۔وزیر اعظم کا طلبا کیلئے اہم اعلانبڑی مشکل سے کلاس فائیو کے طلبہ کے لئے ایک سلیبس لے کر آئے جبکہ طلبہ کی سکالرشپ کیلئے47 ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا تاکہ ہمارے بچے اچھی اور بہتر تعلیم حاصل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان12:12 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بسمہ معروف کپتان جبکہ ندا ڈار کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کوروناکیسز کے باعث مزید10 تعلیمی ادارے سِیل کرنےکی ہدایتاسلام آباد میں کورونا کی حالیہ لہر کے دوران 50 سے زائداسکول،کالج اور یونیورسٹیاں بند کی جاچکی ہیں اسلام آباد میں اب عمرونہ کیس کا بھی اضافہ Several Cases rising in the university day by day. Under this situation all the Requesting government for solution. Please close the institution or slove the problem. NCOC Office of deputy commissioner Shafqat_Mahmood DrMuradPTI Imrankhan studentslifematter Uettaxila
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں:ڈاکٹر اسد مجید خانپاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں:ڈاکٹر اسد مجید خان Pakistan Ambassador Pakistani Talented Youth Playing Important Role asadmk17 PakinUSA StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ09:41 PM, 23 Jan, 2022, تعلیم و صحت, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کوروناکیسز کے باعث مزید10 تعلیمی ادارے سِیل کرنےکی ہدایتاسلام آباد میں کورونا وائرس کےکیسز کے باعث مزید 10 تعلیمی اداروں کو سِیل کرنےکی ہدایت کردی گئی۔اسلام آباد میں ضلعی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے مثبت کیس آنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »