افغانستان ميں بھارت کا کوئی کردارقبول نہيں،افغان طالبان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان ميں بھارت کا کوئی کردارقبول نہيں،افغان طالبان SamaaTV

Posted: May 17, 2020 | Last Updated: 11 hours ago

افغان طالبان نےبھارت کوخبردار کیا ہے کہ افغانستان ميں منفی کردار ادا کرنے سے باز آ جاؤ اور افغانستان کے غداروں کی حمايت ترک کر دو۔طالبان ترجمان عباس استانکزئی نے واضح کر ديا کہ افغانستان ميں بھارت کا کوئی کردارقبول نہيں، نئی دلی نے ہميشہ افغانستان ميں تخريبی کردار ادا کيا۔ افغان طالبان کی مذاکراتی ٹيم کے سربراہ عباس استانکزئی نے ويب سائٹ عزم کوانٹرويو دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان ميں بھارت کے منفی کردار کو بے نقاب کرديا۔ انھوں نے کہا کہ نئی دلی حکومت نے افغانستان ميں ہميشہ تخريبی کردار ادا کيا اور ہميشہ افغانستان کے غداروں کی حمايت کی، بھارت کوان سرگرميوں سے باز آنا ہوگا۔

واضح رہے کہ طالبان کا يہ بيان امريکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خليل زاد کے بيان کا ردعمل ہے جس ميں انھوں نے بھارت پرزورديا تھا کہ اگر وہ افغانستان ميں امن چاہتا ہے تو طالبان سے مذاکرات کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان شاءاللہ

You're all bandits no one different between Taliban and Indians both are our enemies

یہ بیان دے کے ان معصوم بچوں کے قاتل پھر بھی رہو گے تم لوگ اللہ غارت کرےاب بھارت پہ الزام لگا کے چھپ رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلارملزايسوسی ايشن کا18مئی سے3صوبوں ميں مليں بندکرنےکااعلانفلارملزايسوسی ايشن کا18مئی سے3صوبوں ميں مليں بندکرنےکااعلان SamaaTV حکومتی ڈنڈا اندر وڑ گیا ہے علیم خان زنده باد ان لوگوں کو کوئ شرم ہے اتنے کمینے لوگ ہیں یہ جو اس بات برکت مہینے میں بہی گالیاں اور بد دعائیں سنیں گے کیا کوئ نہیں ہے جو اس مافیاز کے آگے کھڑا ہو سکے ملز بند کر دیں گے لیکن ذخیرہ اندوزی نہیں چھوڑیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

”بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی حمایت کی اور ۔۔“افغان طالبان کی جانب سے بیان جاری کر دیا گیادوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ اگر بھارت افغانستان میں مثبت کردار ادا کرے تو افغان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا افغانستان میں کردار ہمیشہ منفی رہا ہے، طالبان - ایکسپریس اردوبھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد وحمایت کی ہے، شیر محمد عباس استنکزئی تھوڑے طالبان انڈیا بھی چلے جاؤ مودی کی نیندیں حرام کر دو طالبان نے کونسا افغانستان میں مثبت کردار ادا کیا بےگناانسانون کا قتل عام کیا اور کررھے ھے طالبان کو یہ بھی پتہ نہیں کہ بھارت کا کردار بھارت میں بھی ھمیشہ منفی رھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار، صرف غداروں کی مدد کی: طالبان رہنمادوحہ: (دنیا نیوز) سربراہ طالبان مذاکراتی ٹیم محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار رہا، نئی دلی نے صرف غداروں کی مدد کی، اگر اب کوئی مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، افغان طالبانقطر میں سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد و حمایت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل ہسپتال حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشتگردوں نے کیا: زلمے خلیل زادکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں امن کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ کابل ہسپتال حملے اور ننگر ہار صوبے میں حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشتگردوں نے کیا۔ افغان مسئلہ کا حل جنگ نہیں۔ موجودہ صورتِ حال میں افغان امن عمل کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ اوہو ، بہت افسوس ہوا ، آپ لوگ تو طالبان کے بہانے پاکستان پر الزام ڈالنا چاہ رہے تھے ، ذلمے زاد نے سارا کام ہی الٹا کردیا ، اچھا اب رونا نہیں,کوی اور موقع ڈھونڈو Aliwazirna50 gabeeno mjdawar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »