افغان امن معاہدہ، وزیر خارجہ کی زلمے خلیل زاد سے ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان امن معاہدہ، وزیر خارجہ کی زلمے خلیل زاد سے ملاقات ARYNewsUrdu

دوحا : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں کہا آج کے امن معاہدے کےبعد پاکستان بین الافغان افغان مذاکرات کی امیدرکھتا ہے۔

ملاقات میں زلمے خلیل زاد نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی تازہ ترین صورتحال سے وزیر خارجہ کو آ گاہ کیا، وزیر خارجہ نے کہا آج کے امن معاہدے کے بعد پاکستان انٹرا افغان مذاکرات کی امید رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان امن معاہدے میں 2روزباقی،معاہدہ کہاں ہوگااورپاکستان کی نمائندگی کون کرے گا؟تفصیلات جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکااور طالبان کے درمیان امن معاہدے میں دوروز باقی انشاءاللہ اسلام کی فتح ہو گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن کی جانب تاریخی پیش رفت پاکستان کی جیت ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امن معاہدے کے بعد پاکستان میں موجود افغان مہاجرین واپسی کیلئے پُرامیدمہاجرین پُرامید ہیں کہ آج کا سورج اِن کی زندگیوں میں نئی مستقبل کا آغاز لیے طلوع ہوگا۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی فوجوں کے انخلا سے امن آئے گا:افغان طالبانغیر ملکی فوجوں کے انخلا سے امن آئے گا:افغان طالبان America Afghanistan AfghanTaliban PeaceTalk AfghanPeaceProcess AfghanPeaceDeal State_SCA State_SCA وا کیا بات ہے پٹھان کلچر کی جو حسن شلوار قمیض اور پگڑی میں ہے وہ کسی اور لباس میں کہاں 🌟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی افغان امن عمل میں دراڑ ڈالنے کی سازش سامنے آگئیمودی نے اہم ترین شخصیت کو مشن پر روانہ کردیا۔۔۔ یہ مشن کیا ہے۔۔۔ راز فاش ہوگیا۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی افغان امن عمل میں رخنہ ڈالنے کی ناکام کوششیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »