افغانستان میں دھماکہ،سات افراد ہلاک،متعددزخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے سے سات افراد ہلاک جبکہ

متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکہ وزارت داخلہ کے دفتر کے سامنے ہوا ۔ دھماکے سے متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔دھماکے کی اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمیوں کو

ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔حکام کے مطابق متعددزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔دھماکہ افغان حکومت کی جانب سے امریکی اور آسٹریلوی پروفیسرزکی رہائی کے بدلے طالبان رہنماو¿ں کی رہائی کے ایک روز بعد پیش آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل میں کار بم دھماکا، 7 افراد ہلاک، 7 زخمیافغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ 7 زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خانپور میں رکشے اور ٹرالر میں تصادم؛ ماں بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوحادثے کے زخمیوں اور نعشوں کو کھلے ڈالے ( رکشا ) پر اسپتال منتقل کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، حادثات میں چار افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں سپیشل سکیورٹی فورس کی کارروائیوں میں13 عسکریت پسند ہلاکافغانستان کے صوبے بغلان میں سپیشل سکیورٹی فورس کی طرف سے کی جانےوالی کارروائیوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلادیش، ٹرینوں میں تصادم سے 15 افراد ہلاک24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »