غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ میں کوچز کی مئی کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی کر دی گئی ہےجبکہ جون میں دورہ زمبابوے منسوخ ہونے کی صورت میں افغانستان کرکٹ بورڈ میں کٹوتی 50 فیصد ہو گی۔
چیف ایگزیکٹو افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو تین ماہ کی تنخواہیں دی جاچکی ہیں جبکہ آئندہ تنخواہوں کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔ کٹوتی سے متاثرین میں افغانستان کرکٹ بورڈ کےہیڈ کوچ لانس کلوزنر اور بیٹنگ کوچ ایچ ڈی ایکرمین شامل ہیں۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے باعث یہ بچت مہم کا حصہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »