افغان ایئر فورس کو مشکلات، ایک تہائی جہاز ناکارہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان رہنما حيدر ابدالی کا کہنا ہے کہ افغان فضائی کے ايک تہائی طیارے پرواز کے قابل نہيں، جب کہ امريکی گائيڈڈ راکٹ بھی ختم ہوگئے ہیں: SamaaTV

Posted: Jul 25, 2021 | Last Updated: 35 mins agoافغان رہنما حيدر ابدالی کا کہنا ہے کہ افغان فضائی کے ايک تہائی طیارے پرواز کے قابل نہيں، جب کہ امريکی گائيڈڈ راکٹ بھی ختم ہوگئے ہیں۔

افغانستان کی پارليمانی دفاعی کميٹی کے چيئرمين حيدر ابدالی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ افغان فضائيہ کو طالبان کی پیش قدمی روکنے ميں شديد مشکلات کا سامنا ہے۔ امريکی فضائی حملوں ميں کمی بھی طالبان کی پيش قدمی کی وجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان نے روسی ساختہ کچھ ہيلی کاپٹر بھی گرائے۔ افغان حکومت کو ايئرپورٹ کے ليے امريکی مدد کی ضرورت ہے۔ جنگ میں افغان ایئر فورس شدید مسائل کا شکار ہوگئی ہے۔ افغان ایئر فورس کے ایک تہائی طیارے اڑنے کے قابل نہیں رہے۔

ابدالی کے مطابق فاضل پرزوں کی کمی اور امریکی ٹیکینکل اسٹاف کی روانگی سے افغان ایئر فورس کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ہمیں ایئر فورس کے لیے امریکی مدد کی ضرورت ہے، پہلے 80 سے 90 فیصد فضائی حملے امریکی اور اتحادی کرتے تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 20 ڈرونز سمیت امریکی افواج کی واپسی سے فضائی حملے ممکن نہیں رہے۔ افغانستان نے مزید راکٹس اور ڈرونز کی درخواست کی ہے، لیکن بتایا گیا ہے کہ اس میں وقت لگے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sitting ducks needs bucks .

Fake news .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افواج کے ا نخلاءکے بعد امریکہ کی افغان شہریوں کی مالی مدد رقم اتنی کہ افغان عوام بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئےواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے سبب نقل مکانی پر مجبور ہونے والے افغان شہریوں کی ضروریات کے لیے ایک ایمرجنسی فنڈ EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان سلامتی امور کے مشیر اور وزیر مملکت کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتAfghan Security Advisor Hamdullah Mohib and Sayed Sadat Naderi called on Nawaz Sharif in London to discuss matters of mutual interest 🤣😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان شہریوں کے لیےامریکی امداد کی منظوریافغان شہریوں کے لیےامریکی امداد کی منظوری JoeBiden USA Afghans Afghanistan USAids Approval JoeBiden StateDept USAID ashrafghani mfa_afghanistan Refugees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی میں کم از کم19فوجی ہلاک ہوگئےافغانستان کے مختلف حصوں میں شدید لڑائی کے واقعات میں کم از کم انیس فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔سیکورٹی فورسز کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کنہڑ صوبے کے ضلع غازی Kidnapping of Hindu girl's for marriage in the of Islam continues in Pakistan Some Muslim people namely Shakeel Kori and and other kidnaped my sister Simran from Mirpur Mathelo married forcefully and converted to Islam Please help me to get my sister Simran back Ph.03082203503
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان تجارت کے پاکستانی معیشت پر اثراتمعاشی ترقی کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چین اور بھارت کے درمیان حالات اکثر کشیدہ رہتے ہیں لیکن چین سب سے زیادہ چاول بھارت سے خریدتا ہے۔ پڑھیئے میاں عمران کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کیلئے امریکی امداد کی منظوریامریکی صدر نے افغانستان میں حالیہ واقعات سے مجبور ہوکر نقل مکانی کرنے والے افغان شہریوں کی امداد کے لیے 10کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔وائٹ ہاوس کے مطابق اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »