افغان ٹرانزٹ ٹریڈ : حکومت پاکستان کا اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد : حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان درآمد کی جانے والی بعض کمرشل اشیاء پر 10 فیصد پراسیسنگ فیس عائد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اشیاء کی غیر قانونی آمد کو روکنے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمد کی جانے والی اشیا پر 10 فیصد پراسیسنگ فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام اور باقاعدہ ٹیکس عائد کرنا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تمام غیرملکی افراد بشمول 17 لاکھ 30 ہزار افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے کا حکم اور ملک بدر کرنے کا انتباہ دے دیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ ایس آر او کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان درآمد کی جانے والی کمرشل اشیاء کنفیکشنری، چاکلیٹ، فٹ وئیرز، میکینکل اینڈ الیکٹریکل مشینری، بلینکٹ اینڈ ہوم ٹیکسٹائلز اور گارمنٹس پر ان اشیاء کی قدرکے مطابق 10 فیصد پراسیسنگ فیس عائد کردی گئی ہے۔علاوہ ازیں کسٹمز ایکٹ کے دائرہ کار کو افغانستان، بھارت اور ایران کی سرحدوں کے قریب پانچ کلومیٹر سے بڑھا کر دس کلومیٹر اور بلوچستان کے مخصوص اضلاع کے قریب 50 کلومیٹر تک بڑھا دیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ : حکومت پاکستان کا اہم فیصلہمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹوزبیر موتی والا نے پاکستان انٹرنیشنل ہینڈ میڈ کارپٹ نمائش کا افتتاح کر دیاٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹوآفیسر زبیر موتی والا نے 39 ویں پاکستان انٹرنیشنل ہینڈ میڈ کارپٹ نمائش کا افتتاح کر دیا۔تین روزہ نمائش کا اہتمام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »