افغانستان پھر تباہی کے دہانے پر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شطرنج کے کھیل میں ایک عمل ہوتا ہے جسے ''سکائیور'' کہا جاتا ہے۔ اس اقدام میں، کھلاڑی ہر دو صورتوں میں ، کوئی انتخاب کرے یا نہ کرے ہار جاتا ہے۔ اس وقت افغانستان کی یہی ۔۔۔۔ تحریر: امتیاز رفیع بٹ لنک: DailyJang

شطرنج کے کھیل میں ایک عمل ہوتا ہے جسے ''سکائیور'' کہا جاتا ہے۔ اس اقدام میں، کھلاڑی ہر دو صورتوں میں ، کوئی انتخاب کرے یا نہ کرے ہار جاتا ہے۔ اس وقت افغانستان کی یہی حالت ہے۔ ہارنے والے فریق افغانستان کے غریب لوگ ہیںجو بین الاقوامی سازشوں، عسکریت پسندی، شورش، جنگ اور قحط کی لپیٹ میںہیں۔ 20سال کی جنگ کے بعد افغانستان پر ایسے لوگ حکومت کر رہے ہیں جو بھوک، موت، دیوالیہ پن، عالمی تنہائی اور آنے والے بدترین حالات کی قیمت پر برسرِ اقتدار آئے۔ طالبان کے اقتدار پر قبضے اور امریکی...

طالبان ملک کی سنگین صورتحال کا اندازہ اسی دن کر سکتے تھے جس دن انہوں نے امریکہ کی قائم کی گئی سابق حکومت سے اقتداراپنے ہاتھ میں لیا تھا۔ ملک مالی لحاظ سے ہچکولے کھا رہا تھا۔ جی ڈی پی کا چالیس فیصد فارن فنڈنگ پر مشتمل تھا۔ یہ دولت مند اور پڑوسی ممالک کی طرف سے دی جانے والی امداد کے علاوہ ہے۔ کچھ فنڈز براہِ راست واشنگٹن سے آرہے تھے۔ یہ تمام فنڈزامریکہ کے کابل سے نکلتے ہی رُک گئے۔یہاں تک کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے افغان حکومت کے غیر ملکی فنڈز ضبط کر لیے۔ دلیل یہ تھی کہ یہ فنڈز طالبان کے...

اپنے خصوصی اقدام میں وزیر اعظم عمران خان نے علاقائی اور مشرق وسطیٰ کے ممالک سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر کو ملا کر افغانستان کیلئے امداد اور تعاون کا ایک پروگرام شروع کیاہے۔ اس کوشش کا مثبت نتیجہ نکلا اور ضروری سامان کابل پہنچا دیا گیا۔ پاکستان یکطرفہ طور پر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں، لیکن افغانستان کو عدم استحکام اورتباہی کے راستے پرڈالنے کیلئے بھی تیار نہیں۔ پاکستان طالبان حکومت کی حمایت کیلئے لابنگ بھی کر رہاہے اور انہیں ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکہ 6 افراد جاں بحقکابل: افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں دھماکہ منی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی شہری نے ترجمان طالبان کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوکلمہ پڑھانے کے بعد کرسٹوفر کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قلات میں کار اور کوچ میں ٹکر ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق11:06 AM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, علاقائی, بلوچستان, قلات : بلوچستان کے ضلع قلات  کی تحصیل منگچر میں بدرنگ کے مقام پر کار اور کوچ میں خوفناک تصادم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »