افغانستان کو کس وجہ سے روزانہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کھل کر بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احمقانہ بیانات سے افغانستان کوروزشرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،معید یوسف

تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے، بدقسمتی سے ان افرادکوافغان بہن بھائیوں پرزبردستی مسلط کیاگیاہے،افغان شہری ان افراد کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں، احمقانہ بیانات سے افغانستان کوروزشرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے سیاسی حل میں کردارنبھانے کیلئے پرعزم ہے اوراسی جذبے کے تحت وزیراعظم عمران خان نے افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کی۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان مخالف بیانات افغان حکومت کی ناکامیاں چھپانے کیلئے دیئے جارہے ہیں، پاکستان امن واستحکام کیلئے تمام افغانیوں کی حمایت کرتاہے۔مزید :

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر عہدیداروں کے احمقانہ بیانات سے افغانستان کی سبکی ہورہی ہے: مشیر قومی سلامتی معید یوسفسینئر عہدیداروں کے احمقانہ بیانات سے افغانستان کی سبکی ہورہی ہے: مشیر قومی سلامتی معید یوسف YusufMoeed PTIofficial GovtofPakistan Afghanpeaceprocess
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان کےسیاسی حل میں کردار نبھانےکیلئے پرعزم ہے،معید یوسفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے سیاسی حل میں کردار نبھانے کیلئے پرعزم ہے۔ بعض افغان عہدیداروں کے بیانات تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہیں۔ اور اسی بڑے عزم، پاکستان کو طالبان کے ہمکنار ہونا ہے اگر پاکستان طالبان کی حمایت نا کریں تو افغان آرمی انڈر ایک ہفتے میں سب کو ہلاک کریں گے PakistanSupportTaliban
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کے سینئر عہدیداروں جان بوجھ کر پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچا رہے ہیں : مشیر قومی سلامتی معید یوسفافغانستان کے سینئر عہدیداروں جان بوجھ کر پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچا رہے ہیں : مشیر قومی سلامتی معید یوسف YusufMoeed AfghanPeaceProcess GovtofPakistan MoIB_Official Pakistan Afghanistan BilateralRelations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »